• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

میں ڈوب رہی ہوں مجھے نکالو! کوئی ہے محمد بن قاسم :عافیہ صدیقی !!!

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,799
پوائنٹ
1,069
میں ڈوب رہی ہوں مجھے نکالو! کوئی ہے محمد بن قاسم :عافیہ صدیقی

  • میں ڈوب رہی ہوں مجھے نکالو! کوئی ہے محمد بن قاسم
امت کی عصمت عافیہ صدیقی حفظہ اللہ کا امت کے نام پیغام
کی والدہ کا نیا انٹرویو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں تاکہ امت تک عافیہ کا پیغام پہنچ جائے


عافیہ نے 24 اگست 2013 کو ٹیلی فون پر اپنی والدہ کو اپنے کہے چند اشعار سنائے

اس قید میں کشتی ہوں میں
اور قید ہے منجھدھار
میں ڈوب رہی ھوں کوئی سنتا ہے یہ پکار
قاسم کابیٹا کوئی یا اس کا سا سالار
محمود کی غیرت یا صلاح الدین کا سا سالار
خولہ کی سی جرات بھائی جس کا تھا وہ زرار
ہے کوئی جو خالد کی طرح رب کی ہو تلوار
سن اے میرے پیارے سن اے میرے پیارے
تیرا درما ہے رہائی
ہونگی میں بہن تیری اور تو میرا بھائی
ہونگی میں اس کی جو سنے گا میری دہائی
اللہ کی بندی کو دلائے گا آزادی
اللہ نے سن لی ہے میرے دل کی منادی



 
Last edited:
Top