• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

میں یہ جاننا چاہتاہوں کہ اللہ عرش پر ہے یا ہر جگہ؟ اور اس میں اہل سنت کا کیا عقیدہ ہے؟ دیوبند فتوی

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,786
پوائنٹ
1,069
میں یہ جاننا چاہتاہوں کہ اللہ عرش پر ہے یا ہر جگہ؟ اور اس میں اہل سنت کا کیا عقیدہ ہے؟

Jan 13,2014 Answer: 50185
Fatwa ID: 195-157/L=3/1435-U

اہل سنت والجماعت کا مسلک یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ بلا مکان اور بلا جہت اور بلا حد اور بلا کیفیت کے عرش پر قائم ہیں، جو اس کی شان کے لائق ہے، اللہ تعالیٰ کے لیے نہ کوئی حد ہے اور نہ کوئی نہایت ہے اور نہ اس کے لیے کوئی مکان اور سمت اور جہت ہے، اس کی ہستی سمت، جہت مکان اور زمان کے قیود وحدود سے پاک اورمنزہ ہے۔

واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء، دارالعلوم دیوبند
 
شمولیت
نومبر 16، 2013
پیغامات
216
ری ایکشن اسکور
61
پوائنٹ
29
محمد عاصم انعام بھائی کیا کہیں گے آپ یہاں -
لولی بھائی : آپ کے پیش کردہ کچھ حوالوں میں ہے کہ اللہ عرش پر مستوی ہے اور عرش ساتوں آسمانوں کے اوپر ہے
اور کچھ حوالوں سے ثابت ہے کہ اللہ آسمان میں ہے مزید یہ کہ آسمان کا تعیین بھی نہیں کیا آپ نے ۔
ایک حوالہ میں یہ ہے کہ اللہ تعالی رات کے آخری پہر میں آخری آسمان پر تشریف آوری فرماتے ہیں ، تو اس وقت عرش کیا خالی ہوتا ہے ؟
اب آپ ہی مجھے بتا دیں کہ کیا راستہ اختیار کیا جائے ؟
آپ کے اس پیش کردہ حوالوں میں اور بھی بہت سے دلائل معتزلہ کے نکل سکتے ہیں ، لیکن چلوں پھر سہی ۔
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
ایسے موضوعات پر بحث نہیں کرنی چاہئے، لامحالہ کسی بات کا انکار کر کے انجانے میں کفر نہ ہو جائے، اللہ عرش پر ہے جیسے اس کی شان کو لائق ہے، وہ آسمان دنیا پر آتا ہے جیسے اس کی شان کے لائق ہے۔

ہمیں ایسی بحثوں میں نہیں پڑنا چاہئے۔ اللہ ہم سب کو نارِ جہنم سے بچائے آمین
 
lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436
لولی بھائی : آپ کے پیش کردہ کچھ حوالوں میں ہے کہ اللہ عرش پر مستوی ہے اور عرش ساتوں آسمانوں کے اوپر ہے
اور کچھ حوالوں سے ثابت ہے کہ اللہ آسمان میں ہے مزید یہ کہ آسمان کا تعیین بھی نہیں کیا آپ نے ۔
ایک حوالہ میں یہ ہے کہ اللہ تعالی رات کے آخری پہر میں آخری آسمان پر تشریف آوری فرماتے ہیں ، تو اس وقت عرش کیا خالی ہوتا ہے ؟
اب آپ ہی مجھے بتا دیں کہ کیا راستہ اختیار کیا جائے ؟
آپ کے اس پیش کردہ حوالوں میں اور بھی بہت سے دلائل معتزلہ کے نکل سکتے ہیں ، لیکن چلوں پھر سہی ۔

پہلے آپ یہاں پر اپنے فتویٰ کا تو بتا دیں کہ اس فتویٰ کا کیا مطلب ہے - کیوں کہ مقلد کو احادیث سے کیا لینا دینا -

Top