محمد عامر یونس
خاص رکن
- شمولیت
- اگست 11، 2013
- پیغامات
- 17,117
- ری ایکشن اسکور
- 6,799
- پوائنٹ
- 1,069
نئے سعودی بادشاہ سوشل میڈیا کی مقبول ترین شخصیت بن گئے
28 جنوری 2015
ریاض(قدرت نیوز)سعودی فرمانروا شاہ سلیمان کو ٹوئٹر پرفالو کرنے والوں کی تعداد 16لاکھ سے تجاوز کر گئی اور نام کے ساتھ کنگ کا اضافہ ہونے کے بعد ایک گھنٹے میں ایک لاکھ تیس ہزارفالوورز میں اضافہ ہوا۔ سوشل میڈیا مانیٹرنگ سائٹ ٹوپسی نے کہا ہے کہ سعودی فرمانرواﺅں میں سے شاہ سلیمان ٹوئٹر پر مقبول ترین شخصیت بن چکے ہیں جن کے ٹوئٹر پر فالو کرنے والوں کی تعداد 16 لاکھ 10 ہزار ہو چکی ہے ، جب شاہ سلیمان نے ٹوئٹر پر اپنا نام تبدیل کرتے ہوئے ایچ آر ایچ پی سلمان سے کنگ سلمان رکھا اور ایک گھنٹہ بعد ان کے فالوور میں ایک لاکھ 30 ہزار کا اضافہ ہوا اورآخری اطلاعات تک یہ تعدد17لاکھ سے تجاوز کرچکی ہے۔ سعودی فرمانروا کی مقبولیت میں اضافے کی بڑی وجہ ان کی بصیرت افروز شخصیت بتائی گئی ہے
http://qudrat.com.pk/world/28-Jan-2015/50522