اعجاز علی شاہ
ناظم شعبہ گرافکس
- شمولیت
- جولائی 31، 2011
- پیغامات
- 222
- ری ایکشن اسکور
- 1,461
- پوائنٹ
- 26
بسم اللہ الرحمن الرحیم
نحمدہ ونصلی علی رسولہ الکریم
نحمدہ ونصلی علی رسولہ الکریم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
اور طاقتور مومن کمزور مومن سے بہتر اور اللہ کے ہاں پسندیدہ ہے۔ اور ہر ایک میں بھلائی ہے ، جو چیز تجھے نفع دے اس کی حرص کرو ، اللہ سے مدد مانگتے رہو، عاجز نہ بنو، اور اگر تجھے کوئی نقصان دہ معاملہ پہنچے تو یہ مت کہو، اگر میں اس طرح کرتا تو اس طرح ہوجاتا ، لیکن یہ کہو ، اللہ تعالی نے اسے تقدیر میں لکھ دیا تھا اور جو چاہا کیا ، کیوں کہ اگر شیطان کے عمل کا دروازہ کھولتا ہے ۔
صحیح مسلم (2664)
ڈائریکٹ لنک