• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نبیﷺ کا جہاد !!!!

عکرمہ

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 27، 2012
پیغامات
658
ری ایکشن اسکور
1,870
پوائنٹ
157
جی وہی جہاد چاہیے جس کا مقصد’’اعلائے کلمۃ اللہ‘‘ہو۔۔۔۔۔ہم جہاد فی سبیل اللہ کے داعی ہیں۔۔۔ناکہ جہاد فی الطاغوت کے۔۔۔۔۔
 

ideal_man

رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
258
ری ایکشن اسکور
498
پوائنٹ
79

نام نہاد مسلمانوں کا ایک لشکر کفار سے مل جائے، یا کفار اور ان کے مفادات کے تحفظ میں ، یا اپنی بزدلی بے غیرتی کی وجہ سے مسلم امت کے خلاف کفار کی جارحیت کا ساتھ دے ، ایسی صورت میں ایسے نام نہاد مسلمانوں کے خلاف کفار کے ساتھ جہاد کیا جائے گا یا نہیں؟
کیا ایسے بدنصیب نام نہاد مسلمانوں کے خلاف جہاد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم والا جہاد ہوگا یا خوارج والا؟
 

محمد علی جواد

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 18، 2012
پیغامات
1,986
ری ایکشن اسکور
1,552
پوائنٹ
304
جب حضرت ابو بکر صدیق رضی الله عنہ خلیفہ کی مسند پر بیٹھے تو جہاں اور دوسرے بہت سے ارتاد کے فتنوں کا سامنا کرنا پڑا وہاں ایک اور عظیم فتنہ منکرین زکوۃ کا تھا -۔بنوعبس، بنوذیبان اور بنوبکر اس انکار میں سرفہرست تھے۔ منکرین زکوۃ ک اایک وفد خلیفہ وقت کے ساتھ مزاکرات کے لیے مدینہ طیبہ بھی آیا اور عرض کی کہ ہم نماز پڑھتے ہیں لیکن زکوۃ سے ہمیں رخصت دے دی جائے ،حالات اس حد تک بگڑ چکے تھےکہ شہر مدینہ صحرا میں بھیگی ہوئی تنہا بکری کی مانند ہوچکا تھا- چنانچہ صحابہ کی اکثریت نے اس وفد کے موقف کی تائید کی جن میں حضرت عمر رضی الله عنہ ؓجیسے جید صحابی کی رائے بھی منکرین کے حق میں تھی - حضرت عمر رضی الله عنہ نے حضرت ابو بکر صدیق رضی الله عنہ سے فرمایا "اے امیر المومنین آپ ان لوگوں سے لڑیں گے جو اس بات کی گواہی دیتے ہیں کہ الله ایک ہے اور محمّد صل الله علیہ وسلم اللہ کے آخری نبی ہیں؟؟؟

اب حضرت ابوبکر صدیق راضی الله عنہ کا جواب سنیے آپ نے فرمایا: عمر تجھے کیا ہوا ہے -زمانہ جاہلیت میں تو تم بڑے جابر تھے اب منکرین کے لئے تمہارا دل اتنا نرم کیسے ہوگیا ؟؟؟ قسم ہے اس ذات کی جس نے مجھے مسلمانوں کا نگہبان بنایا ہے - اگر مجھے زکوۃ کی ایک رسی کے لیے بھی ان مرتدین زکوۃ سے جنگ لڑنی پڑی (تلوار اٹھانی پڑی) تو میں لڑوں گا۔ جب تک کہ میری تلوار پتھر پر مارنے کے قابل نا ہو جائے (یعنی گھس جائے )-کیا حضرت ابو بکر صدیق رضی الله عنہ نبی کریم صل الله وسلم کی سنّت سے منحرف ہوگئے تھے ؟؟؟ جو ان لوگوں کے خلاف تلوار اٹھانے کھڑے ہو گئے تھے جو اس بات کی گواہی دیتے ہیں کہ الله ایک ہے اور محمّد صل الله علیہ وسلم اللہ کے آخری نبی ہیں؟؟؟

آج کل کے حکمران اور ان کے حواری جو ان مرتدین زکوۃ سے فسق و کفر میں کہیں زیادہ آگے ہیں ان کے خلاف خروج یا ان کو قتل کرنا کیوں جائز نہیں؟؟؟

(فاسق وفاجر لوگوں کی تکفیر سے گریز کیا جائے۔ انتظامیہ!)
 

ابو بصیر

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 30، 2012
پیغامات
1,420
ری ایکشن اسکور
4,198
پوائنٹ
239
آج کل کے حکمران اور ان کے حواری جو ان مرتدین زکوۃ سے فسق و کفر میں کہیں زیادہ آگے ہیں ان کے خلاف خروج یا ان کو قتل کرنا کیوں جائز نہیں؟؟؟
ارے بھیا کس کو گمراہ کر رہے ہو اپنی سوچ سے ؟؟؟
اُن منکرین زکوۃ کے خلاف جہاد کس نے کیا حاکم وقت نے یا عوام نے؟؟؟
اس لیے تو ایسی سوچ رکھنے والوں کی وجہ سے معاشرے میں فساد برپا ہے۔۔۔۔قتل و غارت کی صورت میں
اللہ تمام مسلمانوں کو خوارج کے فتنے سے محفوظ رکھے آمین ثم آمین
 
Top