- شمولیت
- جون 21، 2019
- پیغامات
- 97
- ری ایکشن اسکور
- 2
- پوائنٹ
- 41
یہ وہ 30/ بلائیں اور مصیبتیں ہیں جن سے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم پناہ مانگتے تھے:
1- عاجزی اور درماندگی۔
2- کسل مندی اور کاہلی۔3- بزدلی۔
4- بخالت۔5- بڑھاپا 6- سخت دلی۔7- غفلت۔8- محتاجگی۔9- ذلت۔10- مسکنت۔11- فقر۔12- کفر۔13- شرک۔ 14- فسق وفجور۔15- اختلاف۔16- نفاق17- شہرت۔18- ریاکاری۔19- بہرا پن۔20- گونگا پن۔21- پاگل پن۔
22- کوڑھ پن۔23- برص۔24- خطرناک بیماریاں۔25- قرضے کا بوجھ۔26- لوگوں کی ظلم وزیادتی۔ 27- نعمت کا چھن جانا۔ 28- عافیت سے محرومی۔29- عذاب الہی۔30- غضب الہی-
Sent from my BKL-L09 using Tapatalk