• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو اللہ تعالی نے تمام جہانوں کیلئے رحمت بنا کر مبعوث فرمایا !!!

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو اللہ تعالی نے تمام جہانوں کیلئے رحمت بنا کر مبعوث فرمایا !!!


10345935_777636488997880_4709098130686923113_n (1).png

 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
انسانیت کے امام ، افضل البشر، تمام جہاں والوں کیلئے رحمت خاتم النبیین رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے:

10929143_530440277095779_6432493678211781199_n.jpg

جو شخص مجھ پر ایک مرتبہ درود بھیجتا ہے، اللہ تعالی اس پر دس رحمتیں نازل فرماتا ہے۔

صحیح مسلم : 621

جہاں اس عظیم ہستی کے توہین کرنے والے لعتنی موجود ہیں ان سے بڑھ کر اس نبی کو اپنی جان اور ماں باپ سے زیادہ محبت کرنے والے بھی موجود ہیں۔ اللہ تعالی کا ان گنت درود وسلام ہو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر۔
 
Top