مزمل حسین
رکن
- شمولیت
- نومبر 07، 2013
- پیغامات
- 76
- ری ایکشن اسکور
- 55
- پوائنٹ
- 47
السلام وعلیکم ورحمة اللہ وبرکاته
عام طور پر ہم یہی سنتے آرہے ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے جب سیدہ خدیجہ رضی اللہ عنہا سے نکاح کیا تھا، اس وقت آپ ﷺ کی عمر پچیس اور سیدہ خدیجہ رضی اللہ عنہا کی عمر چالیس سال تھی۔ کیا اس بارے میں کوئی صحیح روایت اہل سنت کی کتابوں میں ملتی ہے؟
میں نے شیخ غلام مصطفےٰ ظہیر امن پوری حفظہ اللہ کو سنا تھا وہ فرمارہے تھے کہ اس بارے میں کوئی صحیح روایت نہیں ملتی۔ اگر کسی کے پاس صحیح روایت ہو تو وہ پیش کرے۔