• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نبی کریم ﷺ سے محبت کے تقاضے، 12 ربیع الاول کے تناظر میں | خطبہ جمعہ | ای پی: 201 | 29 ستمبر 2023

شمولیت
مارچ 02، 2023
پیغامات
868
ری ایکشن اسکور
29
پوائنٹ
69
نبی کریم ﷺ سے محبت کے تقاضے، 12 ربیع الاول کے تناظر میں | خطبہ جمعہ | ای پی: 201 | 29 ستمبر 2023

نبی کریم ﷺ سے محبت ایمان کا لازمی جز ہے، نبی کریم ﷺ سے محبت آپ ﷺ کی پیروی کا تقاضہ کرتی ہے، آپ ﷺ کی سنت پر عمل کیجئے اور وہ کام کریں آپ ﷺ کیا کرتے تھے، محبت اطاعت کے بغیر کچھ بھی نہیں ہے، میلاد منانے والوں سے چند سوال کیا آپ ﷺ نے اس دن کو اسی طرح ہی منایا ہے؟ صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین اس عمل سے کیسے پیچھے رہ سکتے ہیں؟ مزید تفصیلات ویڈیو میں
نوٹ:
محدث میڈیا کے تمام ’’ خطبات جمعہ‘‘ کے مختلف موضوعات کی ویڈیوز حاصل کرنے کے لیے اس’’ لنک‘‘پر کلک کریں۔
 
Top