• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نبی کریم ﷺ کی ازدواجی زندگی پر اعتراضات کے جوابات | دفاع سنت | ای پی: 57

شمولیت
مارچ 02، 2023
پیغامات
868
ری ایکشن اسکور
29
پوائنٹ
69
نبی کریم ﷺ کی ازدواجی زندگی پر اعتراضات کے جوابات | دفاع سنت | ای پی: 57

نبی کریم ﷺ ایک ہی رات میں تمام ازواج مطہرات کے پاس تشریف لے گئے والی حدیث کی صحت کیسی ہے؟ ملحدین کا اعتراض معاذ اللہ آپ ﷺ شہوت پرست تھے! منکرین احادیث کا اعتراض ہے کہ یہ بات عقل و فہم کے خلاف ہے کیونکہ اس کے مطابق آپ نے غسل لیٹ کیا تھا جبکہ آپ ﷺ تو ایسا نہیں کرتے تھے اور آپ نے تو باریاں تقسیم کر رکھی تھیں تو پھر ایک ہی رات کیونکر جا سکتے ہیں؟ جانیے اس حدیث کا اصل پس منظر اور اعتراضات کے جوابات
نوٹ:
محدث میڈیا کے اس پروگرام ’’ دفاع سنت‘‘ کے تمام پروگرام حاصل کرنے کے لیے اس ’’ لنک‘‘ پر کلک کریں۔
 
Top