الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
علامہ اقبال نےاپنےاشعارمیں آنحضرت کی محبت کا بھرم جورکھااس کامفہوم یہ ہےکہ ائےمیراللہ اس دنیااور آخرت میں آپ غنی وبےنیاز ہیں آپ کو کوئی پوچھنےوالانہیں اگر آپ قیامت کےروز مجھ جیسے گناہ گار کو معاف کردیں تو کیاہوجائے گا؟ہاں اگر گرفت کرنی ہی ہوتو پھر کم ازکم رسالتمآب کےسامنےنہ کرنامجھےشرمندگی وشرمساری ہوتی ہے۔