السلام علیکم ورحمۃا للہ وبرکاتہ!
اب یہ تصوف ھے شائد ہی ہندوستان میں کوئ ایسا عالم ھو کیا اھل حدیث کیا دیوبندی کیا بریلوی ھن عالموں کو جن مولویوں کو تصوف کی صوفی پن کی چاشنی نہ ھو جتنے بھی ادھر سے پڑھ کر آتے ھیں تھوڑا سا رنگ ضرور چڑھا ھوتا ھے حالانکہ تصوف اس قدر خطرناک چیز ھے اس قدر خطرناک چیز ھے جتنا نقصان اسلام کو ان صوفیوں نے پہنچایا ھے اس تصوف کے چکر میں جتنے مسلمان تباہ ہوئے ھیں جتنا اسلام Polluted ھوا ھے اسلام کے اندر پلیدی شامل ھوئ ھے اتنا کسی بھی اور چیز نے اسلام کو بدنام نہیں کیا. اب آپ دیکھ لیں ہمارا سلسلہ میاں نزیر حسین دہلوی اور ان کے باقی شاگرد سب تصوف کے شکار کوئ وحدۃالوجود کا قائل کوی وحدۃ الشیود کا شجار کوئ اور صوفیوں کے سلسلوں کا کوی نقشبندی کے چکروں میں کھویا ھے کوی چشتی چکر میں پھنسا ھے کوی کسی چکر میں کوئ کسی چکر میں...
اب ان الفاظ کو دیکھیں، ایسا نہیں کہ سب کہ سب ہی وحدت الوجود کا قائل کہا ہے،بلکہ کچھ کا کہا اور کچھ کا وحدت الشہود کا قائل ہونا کہا ہے،
باقی یہ کہا ہے کہ تھوڑا سا صوفیت کا تھوڑا سا رنگ ضرور چڑھا ہوتا ہے، جو ہندوستان سے پڑھ کر آیا ہو!
جبکہ معترض نے کہا ہے:
ہمارا اھل حدیثوں کا سلسلہ میاں نزیر حسءن دہلوی سے شروع ھوتا ھے اور ان کے کچھ شاگرد ھیں جو سب وحدۃالوجود کے قائل تھے
یعنی کہ ان کے زیادہ شاگرد نہیں تھے بلکہ کچھ تھوڑے سے شاگرد تھے، اور وہ سب کہ سب وحدة الوجود کے قائل تھے!
میرے بھائی! دراصل یہ لوگ اس طرح فراڈ کرنے کا طریقہ باقاعدہ سیکھتے سکھاتے ہیں!
اور عام شخص جو عبارت کے مطالب کو اچھی طرح نہیں سمجھ سکتا ان کے فریب میں آجاتا ہے!