• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نظام الدین اولیا --- شیخ جمال الدین کی کرامت

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,899
پوائنٹ
436
راحت القلوب --- نظام الدین اولیا ---

شیخ جمال الدین کی کرامت

کعبہ کا آنکھوں کے سامنے موجود ہونا - پلک جھپکتے مشرق سے مغرب تک پھر آنا - کوہ قاف میں فرشتے کے پاس پہنچ جانا - نماز کا وقت آتے ہی غائب ہو جانا اور خانہ کعبہ میں نماز ادا کرنا --- یہ کرامت ہے یا خدائی کا دعویٰ ؟
پرانے زمانے میں یہ سب ہوتا ہو تو ہوتا ہو، لیکن اس زمانے میں تو یہ بلکل انوکھی بات ہے -


111.jpg
 

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
اس پر تو ڈاکومنٹری مووی بنی چاہئے۔۔۔
لیکن حیرت ہے انکے بعد آج تک ان جیسی صفات کا بشر کوئی پیدا نہیں ہوسکا۔۔۔
مجھے یہ بھی کوئی فرضی ولی لگتے ہیں۔۔۔ کھودا پہاڑ نکلا چوہا۔۔۔ ولی مثال کے متصادق۔۔۔
اور ویسے بھی چوتھی پانچویں صدی ہجری میں جو بزرگان دین برصغیر میں نازل ہوئے۔۔۔
وہ سارے ایران سے ہی آئے تھے۔۔۔ اس لئے کرامت کے دھنی تھے۔۔۔
میں تو یہ سوچتا ہوں کہ آج اگر یہ سامنے ہوتے تب کیا ہوتا؟؟؟۔۔۔
 
Top