محدث میڈیا
رکن
- شمولیت
- مارچ 02، 2023
- پیغامات
- 868
- ری ایکشن اسکور
- 29
- پوائنٹ
- 69
نظریہ مختار کل | پارٹ 08 | مفتی خاور رشید | قسط: 71
نظریہ مختار کل کے حاملین جن آیات سے استدلال کرتے ہیں ان میں سے چار آیات پچھلے پروگرام بیان کی گئیں اور اس ویڈیو میں پانچ سے لیکر دس تک آیات ذکر کی گئی ہیں اور ان کا تجزیہ کیا گیا، ان آیات سے کیا مراد ہے اوراس بات کو ثابت کیا گیا کہ یہ آیات کسی بھی صورت میں ان کے موقف کی تائید نہیں کرتیں. مزید تفصیلات ویڈیو میں۔
محدث میڈیا کے پروگرام ’’اہل حدیث کے امتیازی مسائل‘‘ کی تمام ویڈیوز دیکھنے کےلیے’’اس لنک‘‘ پر کلک کیجیئے!