• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نقطہ نظر ۳۶، نئی کتابوں کے تعارف وتبصرہ پر مشتمل مجلہ، انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز اسلام آباد۔

شہریت

مبتدی
شمولیت
فروری 21، 2014
پیغامات
15
ری ایکشن اسکور
14
پوائنٹ
9
نقطۂ نظر‘‘ کا تازہ شمارہ نمبر ۳۶ (اپریل ۲۰۱۴ء-ستمبر۲۰۱۴ء) شائع ہوگیاہے۔ یہ انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز کا ششماہی اردو مجلہ ہے۔ جس میں نئی کتابوں کا تعارف اور ان پر تبصرہ ہوتا ہے۔ اسلام، ثقافت، تاریخ، مسلم دنیا اور اس سے متعلقہ مباحث پر پاکستان میں اردو میں شائع ہونے والی کتابیں اس کا موضوع ہیں۔ ۱۹۹۶ء سے شائع ہونے والے اس جریدہ نے پاکستانی مسلمانوں کے نظریات، روایات اور مسائل و مشکلات کے بارے میں سامنے آنے والے علمی کام کو سمجھنے اور اس کا شعور عام کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ ایک عام قاری کے لیے یہ جریدہ بنیادی مباحث کے تفہیم کے ساتھ ساتھ دستیاب مآخذ اور مصنفین تک رسائی کو آسان بناتا ہے۔ اس ششماہی جرید کے مدیر ڈاکٹر سفیر اختر ہیں۔

فہرست
http://ips.org.pk/images/doc_ips/nuqta36.pdf

نقطہ نظر ۳٦
نئی کتابوں کے تعارف وتبصرہ پر مشتمل مجلہ
اپریل ۲۰۱۴ء - ستمبر ۲۰۱۴ء

مدیر: سفیر اختر
شمارہ: 34
صفحات: 200
کاغذ: اعلیٰ سفید کاغذ
زرتعاون:
اندرون ملک فی پرچہ ۲۵۰ روپے،
سالانہ ۴۰۰ روپے (بذریعہ عام ڈاک)
سالانہ ۴۵۰ روپے (بذریعہ کوریر)
بیرون ملک فی پرچہ ۱۵ امریکی ڈالر
سالانہ ۲۲ ڈالر (بشمول ڈاک خرچ)
ملنے کا پتہ:
انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز، ۱، گلی نمبر ۸، ایف سکس تھری-اسلام آباد۔
PH: 0518438391
e-mail: ips@ips.net.pk
http://www.ipsurdu.com
http://ips.org.pk
 
Top