• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نماز صحیح کرادیں !

شمولیت
دسمبر 27، 2011
پیغامات
12
ری ایکشن اسکور
44
پوائنٹ
32
السلام علیکم
دوران نماز نظرکہاں رکھی جائے ؟
ایک شخص دوران نماز تسبیحات سرگوشی کے انداز میں اتنی اونچی آواز میں پڑھتا ہے کہ انکے آواز اگے تین صفیں تک سنائی دیتا ہے ۔جسکی وجہ سے برابر میں نماز ادا کرنے والےکا
دھیان اپنی نماز پر نہیں رہتا کیا یہ عمل صحیح ہے ؟
جواب عنایت فرمائیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جزاک اللہ
 
ابوالحسن علوی

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 08، 2011
پیغامات
2,521
ری ایکشن اسکور
11,555
پوائنٹ
641
دوران نماز نظرکہاں رکھی جائے ؟
سجدے کے مقام پر۔

ایک شخص دوران نماز تسبیحات سرگوشی کے انداز میں اتنی اونچی آواز میں پڑھتا ہے کہ انکے آواز اگے تین صفیں تک سنائی دیتا ہے ۔جسکی وجہ سے برابر میں نماز ادا کرنے والےکا
دھیان اپنی نماز پر نہیں رہتا کیا یہ عمل صحیح ہے ؟
جی درست نہیں ہے۔ اطمینان سے سمجھائیں۔ ہو سکتا ہے کہ اس کا کوئی نفسیاتی مسئلہ ہو۔
 
Top