• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نماز میں چھینک آ جائے تو؟؟

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم!
کیا اگر نماز میں چھینک آ جائے یا ڈکار آ جائے تو کیا آدمی نماز میں الحمدللہ تو نہیں کہہ سکتا تو کیا نمازختم ہونے کے بعد الحمدللہ کہہ سکتا ہے؟
 

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,351
پوائنٹ
800
السلام علیکم!
کیا اگر نماز میں چھینک آ جائے یا ڈکار آ جائے تو کیا آدمی نماز میں الحمدللہ تو نہیں کہہ سکتا تو کیا نمازختم ہونے کے بعد الحمدللہ کہہ سکتا ہے؟
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ما شاء اللہ! محترم رفیق طاہر بھائی نے جواب دے دیا ہے، اللہ ان کے جزائے خیر دیں اور ان کے علم میں مزید اضافہ فرمائیں!
مزید تفصیل کیلئے اسلام سوال وجواب کا یہ لنک دیکھئے!
 
Top