• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نماز کی اہمیت

شمولیت
مارچ 02، 2023
پیغامات
782
ری ایکشن اسکور
26
پوائنٹ
69
نماز کی اہمیت ومقام:

نماز کی اہمیت کسی مسلمان سےمخفی نہیں ہے ذیل کی سطور میں چندا یک نکات بیان کیے جاتے ہیں:

- انسان سےکلمہ پڑھنے کے بعد سب سے پہلے مطالبہ نماز کی ادائیگی کاہے۔

- نماز اسلام کےپانچ کے ارکان میں سے ایک ہے۔

- نماز دین کا ستون ہے۔

- روز قیامت سب سے پہلے انسان سے نماز کا حساب لیاجائے گا۔

- نماز رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی آخری وصیت ہے۔

- نماز کو اللہ تعالی نے معراج کی رات فرض قرار دیا ہے۔

- اللہ تعالی نے نماز کامطالبہ روزانہ پانچ مرتبہ کیا ہے۔

- نماز کسی حالت میں معاف نہیں ہوتی ، انسان کسی بھی حالت میں ہو ، وہ بیمار ہو ، تندرست ہو، حالت جنگ میں ہو یا امن وسکون سےزندگی گزار رہا ہو، سفر میں ہو یا مقیم ہر حالت میں نماز کی ادائیگی لازمی قرار دی گئی ہے۔
 
Top