محمد زاہد بن فیض
سینئر رکن
- شمولیت
- جون 01، 2011
- پیغامات
- 1,957
- ری ایکشن اسکور
- 5,787
- پوائنٹ
- 354
(نوٹ۔یہ نظم میری مسز یعنی مسز زاہد کی طرف سے شیئر کی جاری ہے۔آج سے دو سال پہلے ہماری ننھی سی اور پیاری سی بیٹی جب اللہ کو پیاری ہوئی تو اُس کی یاد میں یہ نظم شئیر کررہی ہیں۔)
ننھی سی ہے جان ہماری بیٹی پیاری سی جا ن ہے ہماری بیٹی
ہماری آنکھوں میں اس کے سپنے اس کےغم ہیں ہمارے اپنے
آنکھوں کی ہے ٹھنڈک ہونٹوں کی مسکان ہماری بیٹی
ننھی سی ہے جا ن ہماری بیٹی پیاری سی ہے جان ہماری بیٹی
گھر میں ہمارے آئی بیٹی ہم ہیں خوش قسمت اس کے لیے کریں گے دن رات محنت
بنیں گی اچھی انسان ہماری بیٹی ننھی سی ہے جا ن ہماری بیٹی
پیاری سی ہے جان ہماری بیٹی دیکھ نہ سکی رہ گیا ارمان
اُس کے بغیر سُونا لگتا ہے جہاں جنت کی مہمان ہماری بیٹی
حوروں کی ہے جا ن ہماری بیٹی
مسز محمد زاہد بن فیض