• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نواب صدیق حسن خاں کی کتب درکار ہیں

lovingmadina

مبتدی
شمولیت
نومبر 08، 2012
پیغامات
4
ری ایکشن اسکور
17
پوائنٹ
0
و صیت کبری ابن تیمیہ کی درکار ہے
------
یہ کتابیں نواب صدیق حسب بھوپالی کی ہیں درکار ہیں ۔
بغیدا الدائد
افادۃ الشیوخ
سراج الوھاج
سلسلۃ العسجد
ماثر صدیقی
اتحاف النبُلہ

دراست اللبیب
یہ کتاب مُلا مین کی ہے مل جاتی ہے نیٹ پر بٹ ڈاءونلوڈ نہیں ہوتی

کشف الحجاب
عبد الحق بنارسی کی کتاب ہے بہت عرصے سے تلاش ہے نہیں مل رہی

حکیم فیض عالم کی کتاب
سیدنا امام حسن نہیں مل رہی

اگر یہ کتاب مجھے مل جائیں تو بہت دعائیں ملیں گی۔
 
شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
2,010
ری ایکشن اسکور
6,264
پوائنٹ
437

یہ صدیق حسن خان رحمہ اللہ کی کتاب نہیں ہے بلکہ ان کے بیٹے کی کتاب ہے جسکا اہل حدیث ہونا بھی ثابت نہیں۔

غالباً یہ وہی کتاب ہے جس کے حوالے سے دیوبندی علماء نے عبدالحق بنارسی پر امی عائشہ رضی اللہ عنہا کی شدید ترین گستاخی کا بہتان لگایا ہے۔
 
lovingmadina

مبتدی
شمولیت
نومبر 08، 2012
پیغامات
4
ری ایکشن اسکور
17
پوائنٹ
0
جی ہان الوصیت الکبری مل گئِ ہے مگر دوسری کتب کی تلاش ابھی تک جاری ہے ۔
 
lovingmadina

مبتدی
شمولیت
نومبر 08، 2012
پیغامات
4
ری ایکشن اسکور
17
پوائنٹ
0
کافی دنوں سے دیکھ رہا ہوں کسی کتاب کا لنک نہیں دیا گیا کیا وجہ ہے ؟؟؟
 
شمولیت
ستمبر 24، 2014
پیغامات
2
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
19
و صیت کبری ابن تیمیہ کی درکار ہے
------
یہ کتابیں نواب صدیق حسب بھوپالی کی ہیں درکار ہیں ۔
بغیدا الدائد
افادۃ الشیوخ
سراج الوھاج
سلسلۃ العسجد
ماثر صدیقی
اتحاف النبُلہ

دراست اللبیب
یہ کتاب مُلا مین کی ہے مل جاتی ہے نیٹ پر بٹ ڈاءونلوڈ نہیں ہوتی

کشف الحجاب
عبد الحق بنارسی کی کتاب ہے بہت عرصے سے تلاش ہے نہیں مل رہی

حکیم فیض عالم کی کتاب
سیدنا امام حسن نہیں مل رہی

اگر یہ کتاب مجھے مل جائیں تو بہت دعائیں ملیں گی۔
بھای کشف الحجاب عبدالحق بنارسی رح کی تصنیف نہیں ہےبلکہ ایک متعصب حنفی کی ہے جواہلحدیث کا سخت مخالف تھا اس نے یہ الزام اپنی طرف سے گھڑا تھا جس کا ثبوت اس کے پاس نہیں تھا اور بریلوی دیوبندی آپ کی اس تحریر کا حوالہ دے کر لوگوں کو یہ تاثر دے رھے ہیں کہ آپنے کشف الحجاب کو بنارسی رح کی تصنیف مان لیا ہے براے مھربانی آپ اپنے الفاظ میں ترمیم فرماے جزاک اللہ
 
شمولیت
ستمبر 24، 2014
پیغامات
2
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
19
یہ صدیق حسن خان رحمہ اللہ کی کتاب نہیں ہے بلکہ ان کے بیٹے کی کتاب ہے جسکا اہل حدیث ہونا بھی ثابت نہیں۔

غالباً یہ وہی کتاب ہے جس کے حوالے سے دیوبندی علماء نے عبدالحق بنارسی پر امی عائشہ رضی اللہ عنہا کی شدید ترین گستاخی کا بہتان لگایا ہے۔
بھای کشف الحجاب عبدالحق بنارسی رح کی تصنیف نہیں ہےبلکہ ایک متعصب حنفی کی ہے جواہلحدیث کا سخت مخالف تھا اس نے یہ الزام اپنی طرف سے گھڑا تھا جس کا ثبوت اس کے پاس نہیں تھا اور بریلوی دیوبندی آپ کی اس تحریر کا حوالہ دے کر لوگوں کو یہ تاثر دے رھے ہیں کہ آپنے کشف الحجاب کو بنارسی رح کی تصنیف مان لیا ہے براے مھربانی آپ اپنے الفاظ میں ترمیم فرماے جزاک اللہ
 
شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
2,010
ری ایکشن اسکور
6,264
پوائنٹ
437
بھای کشف الحجاب عبدالحق بنارسی رح کی تصنیف نہیں ہےبلکہ ایک متعصب حنفی کی ہے جواہلحدیث کا سخت مخالف تھا اس نے یہ الزام اپنی طرف سے گھڑا تھا جس کا ثبوت اس کے پاس نہیں تھا اور بریلوی دیوبندی آپ کی اس تحریر کا حوالہ دے کر لوگوں کو یہ تاثر دے رھے ہیں کہ آپنے کشف الحجاب کو بنارسی رح کی تصنیف مان لیا ہے براے مھربانی آپ اپنے الفاظ میں ترمیم فرماے جزاک اللہ
جزاک اللہ خیرا۔
بھائی بہت اچھا کیا کہ آپ نے تصحیح کردی۔ جس وقت میں نے یہ بات لکھی تھی اس وقت مجھے اس بات کا علم نہیں تھا۔
 
Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
و صیت کبری ابن تیمیہ کی درکار ہے
دراست اللبیب
یہ کتاب مُلا مین کی ہے مل جاتی ہے نیٹ پر بٹ ڈاءونلوڈ نہیں ہوتی

کشف الحجاب
عبد الحق بنارسی کی کتاب ہے بہت عرصے سے تلاش ہے نہیں مل رہی
اگر یہ کتاب مجھے مل جائیں تو بہت دعائیں ملیں گی۔
اس کتاب کا لنک دیجئے، میں چیک کرتا ہوں کیوں ڈاونلوڈ نہیں ہو رہی ہے،
اور باقی کتابیں اردو میں ہے یا عربی؟؟
 
شمولیت
ستمبر 15، 2014
پیغامات
153
ری ایکشن اسکور
43
پوائنٹ
66
دراست اللبیب ، یہ میرے پاس ہے ، نیٹ پر اپلوڈ کر کے لنک دے دوں گا ، یا حوالہ بتا دیں تو یہاں وہ صفحہ لگا دیتا ہوں ،
 
شمولیت
دسمبر 01، 2013
پیغامات
63
ری ایکشن اسکور
36
پوائنٹ
43
Top