• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نواب وحید الزماں کا مسلک

sahj

مشہور رکن
شمولیت
مئی 13، 2011
پیغامات
458
ری ایکشن اسکور
657
پوائنٹ
110

گڈمسلم

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
1,407
ری ایکشن اسکور
4,912
پوائنٹ
292
پہلے آپ یہ تھریڈ پڑھ لیں
http://forum.mohaddis.com/threads/نواب-وحید-الزماں-کا-شیعہ-ہونا.17806/
پھر یہ پڑھیں
http://magazine.mohaddis.com/jan2003/1998-waheed-zaman-aqeeda-maslak.html
پھر مجھے بتائیے گا کہ کیا سمجھ آیا؟
شکریہ
حضور جو اس تھریڈ میں فرمایا گیا ہے۔ پہلے اس پر تو بات کرلیں، کیوں ادھر ادھر بھاگنے اور لنکس منکس دینے کی ضرورت محسوس کررہے ہیں۔ یہاں پر نواب صاحب کے مسلک پر بات کریں کہ ان کا مسلک کیا تھا ؟ حنفی ؟ اہل حدیث ؟ شیعہ ؟

آپ اپنے قلم سے خود ہی حوالہ جات کو دیکھتے ہوئے ارشاد عالی شان بیان فرما دیں۔شکریہ
 
Top