• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نواں آیا ایں سونیا !

arifkarim

مبتدی
شمولیت
مئی 11، 2015
پیغامات
30
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
17
السلام علیکم!
خاکسار کو عارف کریم کہتے ہیں۔ دنیائے اردو ویب میں جمیل نوری نستعلیق فانٹ کا خالق مانا جاتا ہوں۔ ایک عرصہ سے دیگر آن لائن فارمز جیسے اردو محفل اور اردو مجلس کا رُکن ہوں۔ یوں ہی نیٹ گردی کے دوران یہ فارم نظر آیا تو شمولیت اختیار کر لی۔ امید ہے ہمارا یہاں وقت اچھا گزرے گا۔
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,588
پوائنٹ
791
وعلیکم السلام
محترم بھائی عارف کریم
فورم پر آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں ۔امید ہے آپ کی تخلیقی صلاحیتوں سے دیگر اراکین استفادہ کریں گے ۔اور آپ اس فورم سے استفادہ کریں گے
 

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,409
پوائنٹ
562
وعلیکم السلام
محترم بھائی عارف کریم
فورم پر آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں
 

makki pakistani

سینئر رکن
شمولیت
مئی 25، 2011
پیغامات
1,323
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
282
و علیکم السلام۔

"ھون تسی من موہنے ہو گئے ہو"

خوش آمدید
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
وعلیکم السلام،
عارف کریم بھائی،
محدث فورم پر خوش آمدید۔
اور ساتھ ہی ایک سوال بھی کہ جمیل نوری نستعلیق جیسے فونٹ کے خالق نے آج تک اپنا صارف نام انگریزی حروف میں کیوں رکھا ہے؟؟؟
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
خوش آمدید جناب عارف کریم صاحب ۔
امید ہے اراکین محدث آپ سے اور آپ ان سے مستفید ہوں گے ۔ إن شاءاللہ ۔
 

arifkarim

مبتدی
شمولیت
مئی 11، 2015
پیغامات
30
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
17
اور ساتھ ہی ایک سوال بھی کہ جمیل نوری نستعلیق جیسے فونٹ کے خالق نے آج تک اپنا صارف نام انگریزی حروف میں کیوں رکھا ہے؟؟؟
میرا ہر اردو و انگریزی فارم پر یہی نام ہے۔ اسلئے اسے تبدیل کرنے کی ضرورت محسوس نہیں ہوئی۔
 
Top