• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نگران اعلی کی صحت یابی کے لیے دعا کی درخواست

کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,382
پوائنٹ
995
بسم الله الرحمن الرحيم​
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
فورم ہذا کی نگران اعلی حافظ انس نضر مدنی حفظہ اللہ کی رات سے کچھ طبیعت ٹھیک نہیں ہے۔تمام احباب سے دعا کی درخواست ہے۔ اللہ تعالی حافظ صاحب کو جلد ازجلد شفائے کاملہ عاجلہ عطا فرمائے۔
’’اذهب الباس رب الناس واشف انت شافي لاشفاء الا شفاءك شفاءالله يغادرسقما‘‘
’’لا بأس طهور إن شاء الله‘‘
’’لا بأس طهور إن شاء الله و شفاك الله عاجلا غير آجل ‘‘
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,382
پوائنٹ
995
سب معززین کا خلوص دل سے شکریہ اور رب غفور سے اجر کی امید کے ساتھ ایک بار پھر گزارش کی جاتی ہے کہ محترم حافظ انس نضربھائی جان کی طبیعت پھر کچھ دنوں سے درست نہیں۔تمام احباب رب کےحضور خلوص دل سے دعا کریں کہ رب کریم صحت کاملہ عاجلہ عطا فرماتےہوئے اس بیماری کو ان کےلیے بلندی درجات کاسبب بنائیں۔آمین ثم آمین
’’لا بأس طهور إن شاء الله و شفاك الله عاجلا غير آجل ‘‘
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
’’اذهب الباس رب الناس واشف انت شافي لاشفاء الا شفاءك شفاءالله يغادرسقما‘‘
’’لا بأس طهور إن شاء الله‘‘
’’لا بأس طهور إن شاء الله و شفاك الله عاجلا غير آجل ‘‘
 
Top