• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نیارکن(محمد عزیز)

محمدعزیز

مبتدی
شمولیت
جون 14، 2017
پیغامات
13
ری ایکشن اسکور
1
پوائنٹ
18
السلامُ علیکم
کیسے ہیں تمام اراکین!امید ہےاللہ پاک کے فضل و کرم سے بخیروعافیت ہوں گے۔
میں محدث فورم کانیارکن ہوں۔میں نے اور بھی فورمزمیں شمولیت اختیارکررکھی ہے۔
میں یہاں اس لیے آیاہوں کہ میں آپ سے اجازت لوں کہ کیامیں آپ کی بنائی گئی لڑیاں(مراسلے)دوسرے فورمز پرشیئرکرسکتاہوں۔
اگراجازت ہوتومیں دوسرے فورم پر شیئرکرنےکاسلسلہ شروع کروں۔
والسلام
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ہم آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں!
بلکل یہاں موجود مواد کو کسی بھی فورم یا انٹرنیٹ پرشیئر کرنے کی اجازت ہے، اور نہ صرف اجازت ہے ، بلکہ فورم کے مقاصد میں سے ہے!
اگر تحریر کے ساتھ صاحب تحریر اور یا فورم کے تھریڈ کو بھی لنک کردیا جائے (جہاں ممکن ہو، کیونکہ کچھ فورم اس کی اجازت نہیں دیتے) تو مزید بہتر ہے!
 
Last edited:

محمدعزیز

مبتدی
شمولیت
جون 14، 2017
پیغامات
13
ری ایکشن اسکور
1
پوائنٹ
18
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ہم آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں!
بلکل یہاں موجود مواد کو کسی بھی فورم یا انٹرنیٹ پرشیئر کرنے کی اجازت ہے، اور نہ صرف اجازت ہے ۔
اگر تحریر کے ساتھ صاحب تحریر اور یا فورم کے تھریڈ کو بھی لنک کردیا جائے (جہاں ممکن ہو، کیونکہ کچھ فورم اس کی اجازت نہیں دیتے) تو مزید بہتر ہے!
جی بہتر
 

عبدالعزيز

مبتدی
شمولیت
اکتوبر 24، 2017
پیغامات
169
ری ایکشن اسکور
78
پوائنٹ
29
السلامُ علیکم
کیسے ہیں تمام اراکین!امید ہےاللہ پاک کے فضل و کرم سے بخیروعافیت ہوں گے۔
میں محدث فورم کانیارکن ہوں۔میں نے اور بھی فورمزمیں شمولیت اختیارکررکھی ہے۔
میں یہاں اس لیے آیاہوں کہ میں آپ سے اجازت لوں کہ کیامیں آپ کی بنائی گئی لڑیاں(مراسلے)دوسرے فورمز پرشیئرکرسکتاہوں۔
اگراجازت ہوتومیں دوسرے فورم پر شیئرکرنےکاسلسلہ شروع کروں۔
والسلام
خوش آمدید! بھائی آپ تو غائب ہی ہو گئے.
 
Top