محمد ارسلان
خاص رکن
- شمولیت
- مارچ 09، 2011
- پیغامات
- 17,859
- ری ایکشن اسکور
- 41,096
- پوائنٹ
- 1,155
بسم اللہ الرحمن الرحیم
عنوان دیکھ کر آپ لوگ حیران ہوئے ہوں گے نا۔دراصل یہ ایک بٹن ہے جو اکثر فورم پر ہوتا ہے۔ہمارے محدث فورم پر ماشاءاللہ اہل علم حضرات کی کثرت ہے اور کافی طویل پوسٹیں ہمیں پڑھنے کو ملتی ہیں۔تو پیج کے بہت زیادہ نیچے چلے جانے کے بعد دوبارہ اوپر آنے کے لیے دقت کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔میری تجویز ہے کہ تھریڈ کے نیچے ایک ایسے بٹن کا اضافہ کیا جائے جس پر کلک کرنے سے ایک ہی کلک میں تھریڈ کے شروع میں ڈراپ ڈاون جا سکے۔کیا ایسا ممکن ہے؟