• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نیکی میں کسی بھی چیز کو حقیر نہ سمجھو

ابو عکاشہ

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 30، 2011
پیغامات
412
ری ایکشن اسکور
1,491
پوائنٹ
150
عن أبي ذر قال قال لي النبي صلی الله عليه وسلم لا تحقرن من المعروف شيا ولو أن تلقی أخاک بوجه طلق


سیدنا ابوذر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے ارشاد فرمایا نیکی میں کسی بھی چیز کو حقیر نہ سمجھو اگرچہ تو اپنے بھائی سے خندہ پیشانی سے ہی ملے۔
صحیح مسلم:جلد سوم:حدیث نمبر 2190 صلہ رحمی کا بیان


‎~♡☆░(◠‿◠)░☆♡~


الابتسامــــــة مفتاح القلــ♥ـــوب .. فلماذا لا تبتسم ؟؟


مسکراہٹ دلوں کی چابی ہے ۔۔ تو پھر آپ کیوں نہیں مسکراتے ؟


الابتسامــــه فــــــــى وجـــــــه اخيـــــــك صدقـــــه


آپ کا اپنے مسلم بھائی سے مسکرا کر ملنا بھی صدقہ ہے
 
Top