محمد زاہد بن فیض
سینئر رکن
- شمولیت
- جون 01، 2011
- پیغامات
- 1,957
- ری ایکشن اسکور
- 5,787
- پوائنٹ
- 354
وقول النبي صلى الله عليه وسلم " لو كان لي أحد ذهبا ".
اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد اگر میرے پاس احد پہاڑ کے برابر سونا ہوتا تو میں اسے بھی خیرات کر دیتا۔
حدیث نمبر: 7228
حدثنا إسحاق بن نصر، حدثنا عبد الرزاق، عن معمر، عن همام، سمع أبا هريرة، عن النبي صلى الله عليه وسلم قال " لو كان عندي أحد ذهبا، لأحببت أن لا يأتي ثلاث وعندي منه دينار، ليس شىء أرصده في دين على أجد من يقبله ".
ہم سے اسحاق بن نصر نے بیان کیا ‘ کہا ہم سے عبدالرزاق نے بیان کیا ‘ ان سے معمر نے ‘ ان سے ہمام بن منبہ نے ‘ انہوں نے ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے سنا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا، اگر میرے پاس احد پہاڑ کے برابر سونا ہوتا تو میں پسند کرتاکہ اگر ان کے لینے والے مل جائیں تو تین دن گزرنے سے پہلے ہی میرے پاس اس میں سے ایک دینار بھی نہ بچے ‘ سوا اس کے جسے میں اپنے اوپر قرض کی ادائیگی کے لیے روک لوں۔
کتاب التمنیٰ صحیح بخاری