الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
علامہ البانی رحمہ اللہ نے اس حدیث کی سند کو ضعیف کہا ہے جبکہ امام ذہبی نے انتہائی ضعیف قرار دیا ہے؛ 4 - لما ماتت فاطمة بنت أسد بن هاشم أم علي رضي الله عنهما دعا أسامة بن زيد وأبا أيوب الأنصاري وعمر بن الخطاب وغلاما أسود يحفرون . . فلما فرغ دخل رسول الله صلى الله عليه وسلم ، فاضطجع فيه فقال : الله الذي يحيي ويميت ، وهو حي لا يموت ، اغفر لأمي فاطمة بنت أسد ، ولقنها حجتها ، ووسع مدخلها بحق نبيك ، والأنبياء الذين من قبلي ، فإنك أرحم الراحمين . . .
الراوي: أنس بن مالك المحدث: الألباني - المصدر: التوسل - الصفحة أو الرقم: 99
خلاصة حكم المحدث: إسناده ضعيف
--------------------------------------------------------------------------------
5 - حديث في وفاة فاطمة بنت أسد والدة علي
الراوي: أنس بن مالك المحدث: الذهبي - المصدر: تلخيص العلل المتناهية - الصفحة أو الرقم: 91
خلاصة حكم المحدث: فيه روح بن صلاح واه
مزید تفصیل کیلئے دیکھیں! الدرر السنية - الموسوعة الحديثية
پہلی روایت یعنی سیدنا آدم کا نبی کریمﷺ کو وسیلہ بنانے والی روایت
لما اقترف آدم الخطيئة ، قال : يا رب ! أسألك بحق محمد لما غفرت لي ، فقال الله عز وجل : يا آدم ! وكيف عرفت محمدا ولم أخلقه ؟ قال : لأنك يا رب لما خلقتني بيدك ونفخت في من روحك رفعت رأسي فرأيت على قوائم العرش مكتوبا لا إله إلا الله محمد رسول الله ، فعلمت أنك لم تضف إلى اسمك إلا أحب الخلق إليك ، فقال الله عز وجل : صدقت يا آدم إنه لأحب الخلق إلي ، وإذ سألتني بحقه فقد غفرت لك ، ولولا محمد ما خلقتك
کو علامہ البانی اور شیخ بن باز نے موضوع قرار دیا ہے، اس کے راوی عبد الرحمٰن بن زید بن اسلم کو امام بیہقی، ابن کثیر دمشقی نے ضعیف کہا ہے، جبکہ امام ابن تیمیہ اور ابن حجر نے اس کے ضعیف ہونے پر اتفاق نقل کیا ہے۔ تفصیل کیلئے دیکھئے: الدرر السنية - الموسوعة الحديثية
جزاک اللہ ابوالحسن اینڈ انس نضر بھائی
ایک گزارش تھی اگر ان احا دیث کے ضعف کو اردو میں پیش کر دیا جائے۔تومجھے سمجھنے اور سمجھانے میں آسانی ہو گی۔ بہت ہی شکریہ و جزاک اللہ خیرا