الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
غور سے دیکھنے پر معلوم ہوتا ہے کہ مشین میں مکمل وضو کرنے کے بعد اعضاء سکھائے جا رہے ہیں نا کہ دوران وضو ایک عضو سوکھ جائے پھر دوسرا دھویا جائے، جبکہ جو حدیث مبارکہ کا مفہوم آپ نے پیش کیا ہے جس کا کوئی حوالہ نہیں دیا اس میں ایک عضو کے خشک ہونے سے پہلے دوسرا دھونے کی بات ہے یعنی وضو کے اعضاء تواتر سے دھوئے جائیں۔
جزاک اللہ خیرا عامر بھائی
اس مشین کی جو سہولت مجھے زیادہ پسند آئی ہے وہ یہ ہے کہ اس سے پانی ضائع نہیں ہوتا، یقین کریں بہت زیادہ پانی ضائع کیا جاتا ہے مساجد میں، حالانکہ اس سے روکنے کی خاطر ہم نے اوپر لکھا بھی ہوا ہے کہ پانی ضائع مت کریں لیکن بہت سارے حضرات شاید کم توجہ کرتے ہیں۔