محدث میڈیا
رکن
- شمولیت
- مارچ 02، 2023
- پیغامات
- 868
- ری ایکشن اسکور
- 29
- پوائنٹ
- 69
وضو کے احکام و مسائل | پارٹ 05 | آپ کا سوال | ای پی:81 | محدث میڈیا
وضو اور غسل کے لیے پانی کے استعمال کی کوئی حد مقرر ہے یا نہیں؟ وضو کے بعد آسمان کی طرف اشارہ کرنا دیکھنا کیسا عمل ہے؟ کیا ہر وضو کے بعد تحیۃ الوضوء ادا کرنا ضروری ہے؟ کیا وضو کے دوران باتیں کر سکتے ہیں یا نہیں؟ کیا یہ سب سنی سنائی باتیں ہیں؟ مزید تفصیل ویڈیو میں