• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

وفا الوفا

شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
33
ری ایکشن اسکور
182
پوائنٹ
58
اسلام و علیکم برادران اسلام
بہت عرصہ قبل ایک کتاب پڑھی تھی نام تو اس کتاب کا آیءنہ اسلام تھا مگر وہ بریلوی تعلیمات پر مبنی تھی اور اس میں حوالاجات جو تھے وہ کسی وفا الوفا نامی کتاب سے تھے معلوم یہ کرنا ہے کیا اس نام کی کوءی کتاب ہے کیا اور اگر ہے تو اس میں کس طرح کی احادیث ہیں اور ان احادیث کی کیا کیفیت ہے۔
 
کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
اسلام و علیکم برادران اسلام
بہت عرصہ قبل ایک کتاب پڑھی تھی نام تو اس کتاب کا آیءنہ اسلام تھا مگر وہ بریلوی تعلیمات پر مبنی تھی اور اس میں حوالاجات جو تھے وہ کسی وفا الوفا نامی کتاب سے تھے معلوم یہ کرنا ہے کیا اس نام کی کوءی کتاب ہے کیا اور اگر ہے تو اس میں کس طرح کی احادیث ہیں اور ان احادیث کی کیا کیفیت ہے۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
عزیز بھائی یہ کتاب وفاء الوفاء باخبار دار المصطفی کے نام سے ہیں جس کے مؤلف علی بن احمد السمہودی ہیں۔
ڈاؤنلوڈ لنک (عربی)
باقی اس کتاب میں موجود احادیث کی کیفیت سے آگاہ شیخ کفایت اللہ بھائی فرماسکتے ہیں
 
Top