• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

وہ حق ہے !!!!

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,095
پوائنٹ
1,155
یعنی ریمنڈ ڈیوس کا آپ کی جماعت کے سربراہ کی جاسوسی کرنا آپ کے جماعت کے حق پر ہونے کی بہت بڑی دلیل ہے تو صاحب مان لیں کہ امریکہ عرصہ دراز سے طالبان اور القاعدہ کا دشمن ہے تو وہ اس وقت آپ سے زیادہ حق پر ہیں۔
اگر کافروں کے ایک آدمی کی جاسوسی ثابت ہونے پر آپ حق پر ہیں تو وہ پورے پورے کافر ملک ہی اُن کے دشمن ہیں تو وہ زیادہ حق پر ہیں۔
 
Top