اس میں کوئی شک نہیں کہ دین ،مال،جان ،ملک اور اہل ملک کا دفاع جہادہے
اور جو مسلمان اس راہ میں قتل ہو جائے وہ "شہید"ہے رسول ﷺ نے فرمایا
"جو مال کے دفاع میں قتل ہوا وہ شہید ہےجو دین اپنی جان اور اپنے اہل و عیال کی حفاظت کرتے قتل ہوا وہ شہید ہے
ترمذی :1421