• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ویلنٹاین کی مٹھای اورپھول لینا کیا حکم رکھتا ھے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟

ابوالحسن علوی

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 08، 2011
پیغامات
2,521
ری ایکشن اسکور
11,555
پوائنٹ
641
اگر نا لیں تو ملازمت سے نکالبا یقینی ھے پھر کیا کرے؟؟؟؟؟؟؟
یہ انتہا پسندی ہے۔ اتنے انتہا پسند تو اہل مذہب بھی نہیں ہوتے حالانکہ عموما انہیں مطعون کیا جاتا ہے کہ وہ انتہا پسند ہیں۔ یہ انتہا پسندی مغربی طرز فکر، سیکولرازم، دہریت، سرمایہ داری، سوشلزم، انکار حدیث اور تجدد پسندی وغیرہ کی ہے۔ انتہا پسندی کے یہ رویے اور مناہج ایسے ہیں جو جبرا اپنے نظریات دوسروں پر مسلط کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ یہ طرز عمل مذہبی آزادی اور رواداری کے خلاف ہے۔ ایسے انتہا پسندوں سے کسی نوعیت کا تعلق رکھنا مناسب امر نہیں ہے۔ اسلام میں تو ایسا نہیں ہے کہ اگر غیر مسلم کسی مسلمان کو ان کی عید کی مبارک باد نہ دے تو وہ اسے جاب یا ملازمت ہی سے فارغ کر دیں۔
 
Top