• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

وی سی ڈی کٹر کے فوائد

ناظم شهزاد٢٠١٢

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 07، 2012
پیغامات
258
ری ایکشن اسکور
1,533
پوائنٹ
120
وی سی ڈی کٹر کے نام سے کون واقف نہیں
آپ اس سافٹ وئیر میں ویڈیو سے متعلقہ کلیپ کاٹ کر علیحدہ سیو کر سکتے ہیں۔
نیز ایک سے زیادہ کلپس کو ملا کر ایک ویڈیو بنا سکتے ہیں۔
اس کے علاوہ ویڈیو کی آڈیو اور ویڈیو الگ الگ بھی کر سکتے ہیں۔
ویڈیو میں سے تصاویر نکال سکتے ہیں۔
باقی سافٹ وئیر میں دیکھ لیجیے گا۔
حجم:صرف٤٤٨کے بی

ڈاؤن کریں یہاں سے۔
 

محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
بہت خوب بھائی ناظم شیئرنگ کا شکریہ بھائی
کچھ عرصہ پہلے ہم وی سی ڈی کٹر کو باآسانی مایکرو سوفٹ پاور پوائنٹ میں یوز کر لیتے تھے یعنی اُس میں ویڈیو چلا کر سلائڈ وغیرہ بھی چلا سکتے تھے.لیکن اب سے کچھ عرصہ پہلے وی سی ڈی کٹر پاور پوائنٹ میں نہیں چلتا تھا.ہا ں البتہ یہ بھی ہو سکتا ہے.کہ ہم طریقہ ٹھیک سے نہ آتا ہو اگر ایسا ہے تو پلیز اس کا طریقہ ضرور بتایئں.شکریہ
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
شئیرنگ کا شکریہ شہزاد بھائی
آپ اس سافٹ وئیر میں ویڈیو سے متعلقہ کلیپ کاٹ کر علیحدہ سیو کر سکتے ہیں۔
میرے پاس کلپ نہیں کٹ رہا،پتہ نہیں کیوں،میں کب سے ایسے ورژن کی تلاش میں ہوں جس سے ویڈیو کا کچھ کلپس لے سکوں۔
نیز ایک سے زیادہ کلپس کو ملا کر ایک ویڈیو بنا سکتے ہیں۔اس کے علاوہ ویڈیو کی آڈیو اور ویڈیو الگ الگ بھی کر سکتے ہیں۔ویڈیو میں سے تصاویر نکال سکتے ہیں۔
بھائی اس کا طریقہ کار مجھے معلوم نہیں،آپ سے گزارش ہے کہ آپ سکرین شاٹس کے ذریعے ایک مکمل ٹیوٹوریل لکھیں۔
 

ناظم شهزاد٢٠١٢

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 07، 2012
پیغامات
258
ری ایکشن اسکور
1,533
پوائنٹ
120
آپ سے گزارش ہے کہ آپ سکرین شاٹس کے ذریعے ایک مکمل ٹیوٹوریل لکھیں۔
آپ سے گذارش ہے کہ مجھے سکرین شاٹس کے بارےمیں زیادہ علم نہیں یعنی مجھے اس کا طریقہ نہیں آتا۔لہٰذا اس سے تو معذرت! اس کے طریقے کے بارے اگر آپ تفصیل سے بتا دیں تو شکریہ ۔
باقی میں آپ کو لفظو ں میں سمجھانے کی کوشش کرتا ہوں۔
ویڈیو سے کلپ علیحدہ کرنا

سب سے پہلے فائل میں جاکر اوپن کر کے متعلقہ ویڈیو کو رن کریں۔
اس کے بعد
درج ذیل شارٹ کیز سے آپ ویڈیو سے کلپ علیحدہ کر سکتے ہیں۔
F5 جہاں سے آپ نے ویڈیو کلپ کا آغاز کرنا ہے وہاں جا کر پریس کریں۔
F6 جہاں تک آپ نے ویڈیو کلپ کا اختتام کرنا ہے وہاں جا کر پریس کریں۔
اس کے بعد یہ بٹن پریس کریں۔
F7 اس سے آپ کا کاٹا ہوا کلپ کا پی ہو جائے گا۔
اس کے بعد یہ بٹن پریس کریں۔
F8 اس سے آپ کا ویڈیو کلپ سیو ہونے کے لیے آپ سے ڈرائیو کا پاتھ مانگے گا۔
کلپ سیو ہو گیا۔

F4 چلتی ہوئی ویڈیو میں کسی بھی جگہ سے تصویر لینے کے لیے پریس کریں۔
باقی مزید کمانڈز اس کے ٹول بار میں دیکھیے۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
آپ سے گذارش ہے کہ مجھے سکرین شاٹس کے بارےمیں زیادہ علم نہیں یعنی مجھے اس کا طریقہ نہیں آتا۔
سکرین شاٹس تصاویر کے ذریعے سمجھانے کو کہتے ہیں۔جیسے میرا یہ تھریڈ ملاحظہ فرمائیں۔

اس کے طریقے کے بارے اگر آپ تفصیل سے بتا دیں تو شکریہ ۔
اس کا طریقہ کار ونڈو میں پینٹ کے ذریعے ہے،لیکن آپ اسے چھوڑیں وہ لمبا طریقہ ہو جاتا ہے آپ اس لنک سے سکرین ہنٹر سافٹ وئیر ڈاؤن لوڈ کریں اور آسانی سے جتنا چاہیں تصویر لیں۔

اور تیسری بات یہ کہ آپ نے جو وی سی ڈی کٹر کا لنک دیا ہے،اس میں ویڈیو چلائیں تو آواز نہیں آتی۔کلپ بن جاتا ہے لیکن سیو کرنے کے بعد کلپ چلتا نہیں ہے۔
 

Rashid Yaqoob Salafi

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 12، 2011
پیغامات
140
ری ایکشن اسکور
509
پوائنٹ
114
اور تیسری بات یہ کہ آپ نے جو وی سی ڈی کٹر کا لنک دیا ہے،اس میں ویڈیو چلائیں تو آواز نہیں آتی۔کلپ بن جاتا ہے لیکن سیو کرنے کے بعد کلپ چلتا نہیں ہے۔
میرے ساتھ بھی یہی مسئلہ ہے. ناظم بھائی کوئی حل نکالیں. اور اس کی رجسٹریشن کا بھی حل بتائیے. شکریہ
 
Top