• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

يرفع يديه إذا افتتح الصلاة ثم لا يعود ،بروایت ابن عمر رضی اللہ عنہ

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,717
ری ایکشن اسکور
430
پوائنٹ
197
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ شیخ یہ حدیث صحیح ہے؟

من حديث محمد بن غالب حدثنا محمد البرتي حدثنا عبد الله بن عون الخراز حدثنا مالك عن الزهري عن سالم عن ابن عمر كان رسول الله صلى الله عليه وسلم يرفع يديه إذا افتتح الصلاة ثم لا يعود
68942_1552668598309182_5151023210142322278_n.jpg
 

کفایت اللہ

عام رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
5,001
ری ایکشن اسکور
9,806
پوائنٹ
773
یہ روایت موضوع اور من گھڑت ہے۔
کیونکہ امام مالک کی متواتر حدیث کے خلاف ہے۔
نیز اس کی مکمل سند بھی نامعلوم ہے۔
امام بیہقی نے اسے نقل کرکے خود امام حاکم کا فیصلہ نقل کیا ہے کہ یہ حدیث موضوع اور من گھڑت ہے۔جیساکہ پیش کردہ حوالہ میں موجود ہے۔
 
Top