الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
٤ شادیوں کے متعلق اس حدیث کی صحت کے بارے معلومات درکار ہیں
یہ سیدنا ابن عباس کا فرمان ہے۔ اس قول کے الفاظ کچھ یوں ہیں:
1 - قال لي ابن عباس : تزوج فإن خيرنا كان أكثرنا نساء صلى الله عليه وسلم
الراوي: سعيد بن جبير المحدث: أحمد شاكر - المصدر: مسند أحمد - الصفحة أو الرقم: 5/171
خلاصة حكم المحدث: إسناده صحيح
کہ ’’امام سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ مجھ سے سیدنا عبد اللہ بن عباس نے کہا : شادی کرو کیونکہ ہم میں سے سب سے بہترین ( یعنی اللہ کے رسولﷺ) سب سے زیادہ بیویوں والے تھے۔‘‘