محمد عامر یونس
خاص رکن
- شمولیت
- اگست 11، 2013
- پیغامات
- 17,117
- ری ایکشن اسکور
- 6,787
- پوائنٹ
- 1,069
٭٭٭ اِسلامی سرحد کی حفاظت ٭٭٭
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ
ہر مرنے والے کے ( زندہ حالت میں کئے جانے والے) اعمال پر مہر لگا دی جاتی ہے سوائے سرحد کی پاسبانی اور حفاظت کرنے والے کے کہ اس کا عمل (مسلسل) اس کے لئے قیامت تک بڑھتا رہے گا اور قبر کے فتنہ سے وہ مامون کر دیا جائے گا

----------------------------------------------------------
(سنن أبي داود : 2500 ، ، الصحيح المسند : 1059)