• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ٹوٹل لاکر

ناظم شهزاد٢٠١٢

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 07، 2012
پیغامات
258
ری ایکشن اسکور
1,533
پوائنٹ
120
Pc Security

اس سافٹ وئیر میں آپ کے پاس درج ذیل اختیار ہوتے ہیں۔
فولڈر لاک
فائل لاک
انٹر نیٹ لاک
ڈرائیو لاک
کمپیوٹر لاک
ونڈو لاک

نیز لاک کے علاوہ فائلز اور فولڈر وغیرہ ہائیڈ بھی کر سکتے ہیں۔
اس ساتھ اس کی رجسٹر کی بھی شامل ہے۔

پسند نہ آئے تو واپس کر دیجیے گا۔
یہاں سے ڈاؤن لوڈ کیجیے۔
پی سی سکیورٹی
 
Rashid Yaqoob Salafi

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 12، 2011
پیغامات
140
ری ایکشن اسکور
509
پوائنٹ
114
السلام و علیکم ! بھائی ٹیگ کرنے کا بہت شکریہ. مزید یہ بتا دیں کہ اس کو ڈائون لوڈ کیسے کریں. کیونکہ جب اس پر کلک کریں تو سامنے کئی جگہ ڈائون لوڈ لکھا آ جاتا ہے.
 
ناظم شهزاد٢٠١٢

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 07، 2012
پیغامات
258
ری ایکشن اسکور
1,533
پوائنٹ
120
السلام و علیکم ! بھائی ٹیگ کرنے کا بہت شکریہ. مزید یہ بتا دیں کہ اس کو ڈائون لوڈ کیسے کریں. کیونکہ جب اس پر کلک کریں تو سامنے کئی جگہ ڈائون لوڈ لکھا آ جاتا ہے.
راشد بھائی آپ بھی یہاں سے ڈاؤن لوڈ کر لیں۔
 
شمولیت
اکتوبر 08، 2012
پیغامات
74
ری ایکشن اسکور
136
پوائنٹ
32
یہ لیں میڈیا فائر پر بھی ہو گیا ہے۔
ٹوٹل لاکر
جزاکم اللہ بھائی
میں نے اسے ڈاونلود کرلیا اور ایکسٹریڈ کرکے انسٹال بھی کرلیا
لیکن پاسورڈ مانگتا ہے۔
اگر کسی فولڈر کو لاک کیا جائے تو پاسورڈ کا بوکس آتا ہے
پاسورڈ کیا دیا جائے؟ کیا اپنی طرف سے دینا ہوگا یا ان کا کوئی پاسورڈ ہے؟
میں نے ایک فولڈر لاک کیا اب میں اسے اوپن کر تا ہوں تو پاسورڈ مانگ رہا ہے ، میں کیا کروں اور کیسے UN LOCK کروں
تھوڑی سی ٹریننگ دے دیں، بڑی نوازش ہوگی
 
شمولیت
اکتوبر 08، 2012
پیغامات
74
ری ایکشن اسکور
136
پوائنٹ
32
جزاکم اللہ بھائی
میں نے اسے ڈاونلود کرلیا اور ایکسٹریڈ کرکے انسٹال بھی کرلیا
لیکن پاسورڈ مانگتا ہے۔
اگر کسی فولڈر کو لاک کیا جائے تو پاسورڈ کا بوکس آتا ہے
پاسورڈ کیا دیا جائے؟ کیا اپنی طرف سے دینا ہوگا یا ان کا کوئی پاسورڈ ہے؟
میں نے ایک فولڈر لاک کیا اب میں اسے اوپن کر تا ہوں تو پاسورڈ مانگ رہا ہے ، میں کیا کروں اور کیسے UN LOCK کروں
تھوڑی سی ٹریننگ دے دیں، بڑی نوازش ہوگی
جزاکم اللہ خیرا بھائی
سمجھ آگیا
فرسٹ ٹائم SECURITY پاسورڈ انٹر کرنا پڑتا ہے پھر اس کی سیٹنگ میں جاکر اپنا جو پاسورڈ رکھنا چاہے وہ رکھ سکتے ہیں۔
بڑا اچھا سوفٹوئر ہے، مزہ آگیا۔۔۔۔۔۔۔ کئی دنوں سے ایسے سوفٹوئر کی تلاش تھی
 
Top