• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ٹیگ کا دینی فائدہ!

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ !

معززاراکین فورم !
جس طرح ہماری نیت اور خالص اعمال کی دین اسلام میں بے حد قدر و قیمت ہے۔ اسی طرح مسلمانوں کے باہمی معاملات "حقوق العباد" بھی بہت اہم ہیں۔ سورۃ الحجرات میں اللہ تعالی کا فرمان مبارک ہے۔

يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اجْتَنِبُوا كَثِيرً‌ا مِّنَ الظَّنِّ إِنَّ بَعْضَ الظَّنِّ إِثْمٌ ۖ وَلَا تَجَسَّسُوا وَلَا يَغْتَب بَّعْضُكُم بَعْضًا ۚ أَيُحِبُّ أَحَدُكُمْ أَن يَأْكُلَ لَحْمَ أَخِيهِ مَيْتًا فَكَرِ‌هْتُمُوهُ ۚ وَاتَّقُوا اللَّـهَ ۚ إِنَّ اللَّـهَ تَوَّابٌ رَّ‌حِيمٌ ﴿١٢
اے ایمان والو! بہت بد گمانیوں سے بچو یقین مانو کہ بعض بد گمانیاں گناہ ہیں (۱) اور بھید نہ ٹٹولا کرو (۲) اور نہ تم کسی کی غیبت کرو (۳) کیا تم میں سے کوئی بھی اپنے مردہ بھائی کا گوشت کھانا پسند کرتا ہے؟ تم کو اس سے گھن آئے گی (٤) اور اللہ سے ڈرتے رہو، بیشک اللہ توبہ قبول کرنے والا مہربان ہے۔

اپنے معاملات میں گفتگو کے دورا ن بعض اوقات ہمیں فورم کے کسی رکن کا ذکر کرنا ہوتا ہے ، چناچہ اس دھاگہ میں متعلقہ رکن کو ٹیگ کر دینے سے الرٹ اس رکن تک پہنچ جاتی ہے ، اور اس طرح ہم "ظن" اور پیٹھ پیچھے کہی گئی بات سے بھی بچ سکتے ہیں اور متعلقہ شخص ہماری کہی ہوئی بات سے واقف بھی ہو جاتا ہے۔
لہذا ٹیگ ضرور کریں۔

جزاک اللہ خیرا کثیرا !!!
 

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,899
پوائنٹ
436
جزاک اللہ خیرا کثیرا !!!
 
  • پسند
Reactions: Dua
Top