• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ٹی ٹی پی نے بی بی سی کو اپنی نمائندہ نیوز ایجنسی تسلیم کر لیا!!!

شمولیت
نومبر 23، 2011
پیغامات
493
ری ایکشن اسکور
2,479
پوائنٹ
26
السلام علیکم ورحمۃ اللہ۔

لیں جی ، ہم اف بھی کرتے ہیں تو ہو جاتے ہیں بدنام
وہ قتل بھی کر دیں تو چرچہ نہیں ہوتا۔۔۔۔۔۔

جب ملالہ پر حملہ کی ذمہ قبول کرنے کی خبر بی بی سی نے شائع کی تو "ٹی ٹی پی " اور اسکے حواریوں نے شور و غوغا شروع کر دیا کہ یہ دجالی میڈیا کی چال ہے اور اس خبر میں کوئی حقیقت نہیں مگر جب ملالہ کی ڈائری جو بی بی سی نے لکھی اور خود شائع کی تو " ٹی ٹی پی" اور اسکے حواری فورا حرف با حرف اس بی بی سی کی ڈائری پر ایمان لے آئے۔۔۔۔۔عجیب فلسفہ۔


آور اب تازہ کرامت چیک کیجئے کہ تمام دنیا کہ میڈیا کو چھوڑ کر " ٹی ٹی پی " کے "امیر" کو بھی اپنی آواز بلند کرنے کا جو راستہ نظر آیا وہ ہے "بی بی سی"۔۔۔
اب کسی نے نہیں کہا کہ یہ بیان جعلی ہے اور دجالی میڈیا کی چاکل ہے؟؟؟

بی بی سی پر حکیم اللہ محسود بھی ایمان لے آیا ہے۔اب آئندہ بی بی سی دجالی میڈیا نہیں ۔،بلکہ ظالمان کا آسمانی میڈیا بن گیا ہے۔ اب السحاب اور بی بی سی پر جو بھی چیز طالبان کے حوالے سے پیش کی جائے گی وہ درست تسلیم کی جائے گی۔

اور تو بی بی سی کے "آسمانی میڈیا " میں شامل ہونے کی گواہی خود ٹی ٹی پی کہ حواری دے رہے ہیں
ایک اقتباس فیس بک سے::
Walid Qureshi بيدارى امت pehli bar BBC ny koi sachi khabar chapi hy
2 hours ago · Like ·
لنک: حکیم اللہ کا بی بی سی پر پیغام

لیں جی اب بی بی سی پر جاری ہونے والی ایک پشتو آڈیو پر ایمان بالغیب کا شاندار مظاہرہ۔۔ گمرا ہی بڑی دور کی ہے مگر کاش کہ تم جانو۔۔۔


اللہ کی پناہ ان گمراہی کی بھول بھلکیوں سے۔ آمین
 
Top