• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

پانچ باتوں کو غنیمت جانو

شمولیت
جنوری 10، 2014
پیغامات
4
ری ایکشن اسکور
3
پوائنٹ
38
بعض بزرگوں نے فرمایا :"اپنی زندگی میں پانچ چیزوں کو غنیمت جانو
(1)اگر موجود رہوتوپہچانے نہ جاؤ
(2)اگر غائب رہو توتلاش نہ کۓ جاؤ
(3)اگرحاضر رہوتوتم سے مشورہ نہ کیا جاۓ
(4)اگر تم کوئ بات کہو تواس کوقبول نہ کیا جاۓ
(5)اگر تم کوئ اچھا عمل کربیٹھو توخود پسندی میں مبتلا نہ ہوجاؤ
.مزید پانچ چیزوں کی وصیت کرتے ہیں
(1)اگر تم پر ظلم ہوتو تم ظلم نہ کرو
(2)اگر تمہاری تعریف کی جاۓ تو تم خوش نہ ہو
(3)اگر تمہاری برائ بیان کی جاۓ توتم پریشان نہ ہو
(4)اگر تمہیں جھٹلایا جاۓ توتم غصے نہ آؤ
(5)اگر تمہارے ساتھ خیانت ہوجاۓ تو تم خیانت نہ کرو"
 

محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
جمیل قادری بھائی۔سب سے پہلے تو آپ تعارف سیکشن میں ا پنا تعارف کروائیں۔
دوسری بات آپ کی شئیر کردہ پوسٹ کے پہلے چار نکات بہت حیران کن ہیں۔
 
Top