• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

پاکستانی کرکٹ ٹيم کے سابقہ کھلاڑی سعيد انور اور محمد يوسف کا امریکی قونصل خانہ کراچی کا دورہ

tashfin28

رکن
شمولیت
جون 05، 2012
پیغامات
151
ری ایکشن اسکور
20
پوائنٹ
52
کرکٹ کے عظیم کھلاڑی سعید انور اور محمد يوسف نے کراچی میں امریکی قونصل خانے کا دورہ کیا اور قونصل جنرل کورینا سينڈرز کو کرکٹ کھیلنے کے قواعد و ضوابط سے روشناس کرايا



http://s15.postimg.org/kf2lm02u3/Saeed_and_Yousuf.jpg

ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

www.state.gov
https://twitter.com/#!/USDOSDOT_Urdu
http://www.facebook.com/USDOTUrdu
[/h1]
 

جمشید

مشہور رکن
شمولیت
جون 09، 2011
پیغامات
871
ری ایکشن اسکور
2,331
پوائنٹ
180
اس میں تبصرہ کرنی والی کیابات ہے؟
یاپھر ان کے تبلیغی جماعت سےمنسلک ہونے کی وجہ سے کچھ پرخاش ہے؟
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
اس میں تبصرہ کرنی والی کیابات ہے؟
یاپھر ان کے تبلیغی جماعت سےمنسلک ہونے کی وجہ سے کچھ پرخاش ہے؟
پرخاش کچھ نہیں ہے، دراصل بات یہ ہے کہ دیوبند مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والوں کی اکثریت اپنے مسلک کے علماء کے خلاف کتاب و سنت کاموں سے اظہار بیزاری کرنے کی بجائے ان کا مکمل دفاع کرتے ہیں، اور اگر ان کو دفاع کے لیے کچھ میسر نہ ہو تو وہ مخالف مسلک کے لوگوں کی ایسی حرکات کو ڈھونڈ کر ان کی نشاندہی کرتے ہیں اور اس طرح پردہ ڈالنے کی کوشش کرتے ہیں۔

سعید انور اور محمد یوسف جس انداز سے امریکی خاتون کے ساتھ کھڑے ہیں اور اسے کرکٹ کے متعلق آگاہ کر رہے ہیں شرعی نقطہ نظر سے آپ اس پر اپنا موقف بیان کریں۔
 
Top