• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

پاکستان اور آزاد کشمیر زلزلے سے لرز اٹھا

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
پاکستان اور آزاد کشمیر زلزلے سے لرز اٹھا

پیر 26 اکتوبر 2015م

العربیہ ڈاٹ نیٹ

پاکستان کے وفاقی دارالحکوم اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

زلزلے کے شدید جھٹکوں کے باعث لوگ خوف کے عالم میں گھروں سے باہر نکل آئے۔ ریختر سکیل پر زلزلے کی شدی 8.1 محسوس کی گئی ہے۔

اطلاعات کے مطابق کوہاٹ میں زلزلے کے بعد موبائل سروس بند،متعدد مکانات گر گئے ہیں۔ سرگودھا میں گورنمنٹ انبالہ اسکول کی دیوار گر گئی جس سے 10 افراد زخمی ہو گئے۔ میرپور آزاد کشمیر میں بھی کچے مکانات گرنے کی اطلاعات ہیں۔

مالاکنڈ ایجنسی میں گھروں کی دیواریں گرنے سے 20 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ زلزلے سے ہونے والے نقصان کی تفصیل آ رہی ہے

بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی دارالحکومت نئی دلہی میں بھی زلزلے کے جھکے محسوس کیے گئے ہیں۔

ح
 
Top