• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

پاکستان بنانے کا مقصد کیا تھا ؟؟؟؟

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,799
پوائنٹ
1,069
پاکستان بنانے کا مقصد کیا تھا ؟؟؟؟



10411994_469453029859630_4098166655257322227_n.jpg

ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﻮ ﺣﺎﺻﻞ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﻣﻘﺼﺪ ﺍﯾﮏ ﺍﯾﺴﯽ ﺁﺯﺍﺩ ﺭﯾﺎﺳﺖ ﮐﺎ ﻗﯿﺎﻡ ﺗﮭﺎ ﺟﺲ ﻣﯿﮟ ﺭﺏ ﺫﻭﺍﻟﺠﻼﻝ ﮐﯽ ﺣﺎﮐﻤﯿﺖ ﮐﮯ ﺳﺎﺋﮯ ﺗﻠﮯ ﻣﺴﻠﻤﺎﻥ ﺩﯾﻦ ﻣﺘﯿﻦ ﮐﮯ ﺳﻨﮩﺮﯼ ﺍﺻﻮﻟﻮﮞ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺍﭘﻨﯽ ﺯﻧﺪﮔﯿﺎﮞ ﮔﺰﺍﺭ ﺳﮑﯿﮟ
ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﮯ
ﻣﻄﻠﺐ ﮐﻮ
ﻻ ﺍﻟﮧ ﺍﻻ ﺍﻟﻠﮧ ؟ ﮐﯿﻮﮞ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ؟؟؟
ﮐﯿﻮﮞ ﯾﮧ ﻧﻌﺮﮦ ﻟﮕﺎﯾﺎ ﮔﯿﺎ ؟؟؟؟
ﺍﺱ ﻟﺌﮯ ﻟﯿﺎ ﮔﯿﺎ ﮐﮧ ﮨﻢ ﻧﮯﺍﻟﻠﻪ ﺳﮯ ﻭﻋﺪﮦ ﻟﯿﺎ ﮐﮧ ﺍﯾﮏ ﺯﻣﯿﻦ
ﮐﺎ ﭨﮑﮍﺍ..ﺍﯾﮏ ﺍﻟﮓ ﺭﯾﺎﺳﺖ ﻣﻞ ﺟﺎﺋﮯ ﺟﮩﺎﮞ ﮨﻢ ﺍﻟﻠﻪ ﮐﺎ ﺩﯾﻦ
ﻧﺎﻓﺬ ﮐﺮ ﺳﮑﯿﮟ ... ﺍﺳﻼﻡ ﮐﮯ ﺍﺻﻮﻟﻮﮞ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺯﻧﺪﮔﯽ
ﮔﺰﺍﺭ ﺳﮑﯿﮟ .. ﺟﮩﺎﮞ ﺣﺎﮐﻤﯿﺖ ﺻﺮﻑ ﺍﻟﻠﻪ ﮐﯽ ﮨﻮ ﮔﯽ ،،ﺍﻭﺭ
ﺍﺱ ﮐﮯ ﻗﻮﺍﻧﯿﻦ ﻧﺎﻓﺬ ﮨﻮﮞ ﮔﮯ .....
ﻭﺭﻧﮧ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﺎ ﻣﻄﻠﺐ ۔
ﻻ ﺍﻟﮧ ﺍﻻ ﺍﻟﻠﮧ - ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ ،،،،، ﯾﮧ
ﺍﯾﮏ ﺳﻠﻮﮔﻦ ﺗﮭﺎ ..ﮨﮯ ... ﺟﻮ ﺳﻠﻮﮔﻦ ﮨﯽ
ﺭﮨﺎ ..ﺍﺑﮭﯽ ،،ﺗﮏ ،،،ﺍﻓﺴﻮﺱ ....

اللہ سبحان و تعالیٰ سے دعا ہے کہ اللہ ھم میں ایسا حاکم بھیج دے جو اللہ کا قانون نافذ کر سکے - جو یہاں پر شرک کا خاتم کر سکے، اور ھم سب کو اندھی تقلید سے نکال کر قرآن و سنت پر جمع کر دیں

آمین یا رب العالمین
 
شمولیت
دسمبر 10، 2013
پیغامات
386
ری ایکشن اسکور
136
پوائنٹ
91
مجھے سے سب کو اختلاف ہوسکتا ہے لیکن پاکستان بنانے کا مقصد ہند کے مسلمانوں کو تقسیم کرنا اور ایک ایسا ملک بنانا جو ہمیشہ بر صغیر میں انگریز برتری کو قائم رکھے ، آج پاکستان ایٹمی طاقت ہونے کے باوجود برطانیہ کا غلام بنا ہوا ہے ۔۔۔جبکہ برطانیہ تجارت کے لئے ہندستان کو منتیں کرتا ہے۔۔۔آپ صرف تحقیق کے غرض سے قائد اعظم کی گوشہ نشنی ، اور پاکستان میں مارشل لا لگنے کے اسباب کو اگر سمجھ گئے تو سمجھ جائیں گے کہ کس طرح دوسری عالمی جنگ میں برطانیہ کے لئے قربانی دینے والوں کو نوازا گیا اور اس ملک کا پہلا وزیر اعظم 1857 کی جنگ میں غداری کرنے والے کا پوتہ تھا۔۔۔۔۔۔ تو آپ اس ملک کے بننے کا سبب سمجھ جائیں گے ۔ باقی سب معصوم لوگوں کو بیوقوف بنانے کے لئے گھڑی ہوئی باتیں ہیں
 

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
جی ہاں قربانیوں کا اک لازوال سلسلہ تھا جس کے بعد آج ہمارے اذہان میں یہ سوال آکھڑا ہوا ہے کہ پاکستان کیوں بنایا گیا
میں صرف یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ اگر پاکستان بنانے کا ھدف حاصل نہیں کیا جا سکا تو کیا اس سے پاکستان بنانے پر سوال کیوں کیا جاتا ہے؟
ہم اپنی روزمرہ کی زندگی میں بے شمار کام کرتے ہیں تو کیا یہ اسلوب ہم وہاں بھی روا رکھتے ہیں ، نہیں ہرگز نہیں کوشش کرتے ہیں مسلسل کوشش
اسلام دین عمل ہے سوچنے ، سمجھنے کے لیے سوالات ضرور کریں لیکن عمل کو نہ چھوڑیں
 
Top