• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

پاکستان میں تباہی کا "جہاد" !!!!

شمولیت
فروری 07، 2013
پیغامات
453
ری ایکشن اسکور
924
پوائنٹ
26
تحریک طالبان پاکستان پر اس قدر غصہ کرنے کا راز مجھے تو یہی سمجھ میں آیا ہے کہ حکیم اللہ محسود اور ان کے ترجمان احسان اللہ احسان نے نواز شریف، منورحسن ، اور مولانا فضل الرحمان پر اعتماد کا اظہار کیا ہے اور ان سے مذاکرات پر رضامندی کا اظہار کیا ہے۔ جبکہ دوسری طرف جماعۃ الدعوۃ کے امیر جناب حافظ محمد سعید صاحب پر عدم اعتماد کا اظہار کیا ہے۔ بلکہ ان سے مکمل طور پر سکوت اختیار کیا گیا ہے۔ جبکہ اس سے قبل حافظ سعید صاحب نے یہ پیشکش کی تھی کہ وہ طالبان اور امریکہ کے درمیان ثالثی کا کردار ادا کرنے کو تیار ہیں ۔ ان کی اس پیشکش پر نہ تو افغان طالبان اور نہ ہی امریکہ نے کوئی دھیان دیا ہے۔ یقیناً غصے والی بات تو ہے اتنے بڑے جہادی لیڈر اس قدر فراموش کردیا گیا ہے کہ ان سے مکمل سکوت اختیار کیا گیا ہے۔ ان کا نام تک لینا گوارا نہیں کیا گیا ہے ۔ فطری بات ہے کہ جماعۃ الدعوۃ کے کارکنان اس وقت سخت غصے کی حالت میں ہیں کہ ان کے امیر کو بالکل اس معاملے میں نظرانداز کرکے نوازشریف، منور حسن ، مولانا فضل الرحمن پر اعتماد کیا گیا ہے۔یہ عدم اعتماد افغان اور پاکستان طالبان دونوں کی طرف سے کیا گیا ہے۔

ابو بصیر

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 30، 2012
پیغامات
1,420
ری ایکشن اسکور
4,198
پوائنٹ
239

منے بھیا کو غصہ لگا ۔۔۔۔ھھ ھھ
بھیا میں ایک غریب ادنی سا بندہ ہوں ۔۔۔اور نہ ہی میں کسی جماعت کا رُکن ہوں
 
حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
تحریک طالبان پاکستان پر اس قدر غصہ کرنے کا راز مجھے تو یہی سمجھ میں آیا ہے کہ حکیم اللہ محسود اور ان کے ترجمان احسان اللہ احسان نے نواز شریف، منورحسن ، اور مولانا فضل الرحمان پر اعتماد کا اظہار کیا ہے
تو آپ جو چاہیں سمجھیں۔۔۔
ہم تو یہ جانتے ہیں کے قاضی صاحب، اور فضل الرحمٰن پر حملہ طالبان نے ہی کیا تھا۔۔۔
رہی بات جماعۃ الدعوٰۃ کی تو فلاحی کاموں میں بھی جماعۃ الدعوۃ نے بہت کام کیا ہے۔۔۔
اس لئے یہ کہہ دینا کے طالبان نے انہیں مذاکرت میں شامل نہیں کیا اس لئے یہ غصے میں غلط بات ہے۔۔۔
صحیح اور غلط کیا ہے۔۔۔ آپ سے بہتر شاید دوسرے جانتے ہیں۔۔۔
اور ویسے بھی فورم پر سنسنی خیز انکشافات آپ کو لطیفے لگیں گے۔۔۔
اس لئے ایک دوسرے کا دفاع کرنےسے بہتر ہے کہ مستند دلائل سے صحیح اور غلط کے فرق کو پیش کیجئے۔۔۔
 
ابو بصیر

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 30، 2012
پیغامات
1,420
ری ایکشن اسکور
4,198
پوائنٹ
239
تو آپ جو چاہیں سمجھیں۔۔۔
ہم تو یہ جانتے ہیں کے قاضی صاحب، اور فضل الرحمٰن پر حملہ طالبان نے ہی کیا تھا۔۔۔
رہی بات جماعۃ الدعوٰۃ کی تو فلاحی کاموں میں بھی جماعۃ الدعوۃ نے بہت کام کیا ہے۔۔۔
اس لئے یہ کہہ دینا کے طالبان نے انہیں مذاکرت میں شامل نہیں کیا اس لئے یہ غصے میں غلط بات ہے۔۔۔
صحیح اور غلط کیا ہے۔۔۔ آپ سے بہتر شاید دوسرے جانتے ہیں۔۔۔
اور ویسے بھی فورم پر سنسنی خیز انکشافات آپ کو لطیفے لگیں گے۔۔۔
اس لئے ایک دوسرے کا دفاع کرنےسے بہتر ہے کہ مستند دلائل سے صحیح اور غلط کے فرق کو پیش کیجئے۔۔۔
جزاک اللہ خیرا
 
باربروسا

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 15، 2011
پیغامات
311
ری ایکشن اسکور
1,078
پوائنٹ
106
حرب بھائی دلیل سے بات کیا کرنی ہے سب کچھ خود ہر آنکھوں والے کے سامنے ہے۔

میرا خیال اس کے لیے دلائل کی ضرورت تو نہیں ہے کہ نیٹو سپلائی کے دس سال متحدہ جہاد کونسل کی ١٨ جماعتیں اپنے کم و بیش دیڑھ لاکھ باضابطہ اور اس سے پانچ گنا بے ضابطہ کارکنان کے ساتھ نیٹو سپلائی کو سیف پیسج فراہم کرتی رہیں کہ ""خیر نال آو تے خیر نال جاؤ"۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اور میرا نہیں خیال کہ نیٹو سپلائی بارے بشمول ان سرکاری جہادی جماعتوں کے مفتیان کرام سمیت کسی بھی "دور اندیش" مفتی یا مولوی نے)سوائے الپادری کے) کوئی فتوی دیا ہو کہ اسے مسلمانوں کی شرعی امان حاصل ہے اس لیے اس کی طرف کوئی ٹیڑھی انکھ سے بھی نہ دیکھے!

پھر کیا چیز ان کو مانع رہی کہ وہ صراحتا مسلمانوں کی نسل کشی کے لیے جاتے ان ٹینکوں ، بکتر بند گاڑیوں اور دوسری جنگی سازوسامان کو دور سے ہی سلام کرتے رہے۔

کیا اپنے افغان بھائیوں کا بوجھ آدھے سے بھی کم نہیں کیا جا سکتا تھا اگر یہاں پر خارجی و تکفیری کے نعرے لگانے کی بجائے خود آگے بڑھ کر کرنے کا کام کیا جاتا!! ٹھیک ہے وہ غلط کر رہے تھے تو آپ نے صحیح طریقے سے پاکستان میں حربی کفار کا راستہ روک کر کیوں نہیں دکھایا؟؟

لیکن شاید پاکستان کا تحفظ ، بقا اور استحکام پہلے ہے اور اسلام کے صریح احکامات اور کھلے فیصلے اس کے بعد ہیں ۔۔۔۔۔۔۔ کہ جو پہلی چھلنی سے بچ نکلے اسی پر عمل ہو گا ورنہ نہیں ۔۔۔۔۔۔۔

اور یہ بات تو ہے ہی اظہر من الشمس کہ اب نیٹو کے ٹرالر کے ٹرالر واپس جا رہے ہیں تو اب بھی اس خواب غفلت میں بیداری کے کسی قسم کے کوئی آثار ہویدا ہوتے نظر نہیں آرہے۔۔۔۔۔۔۔

اور شور ہے ہر طرف تبدیلی اور خلافت و امارت اور منہج سلف اور منہاج بنوی کا !!

اور میرے جیسے لوگ بات ہی کم کرتے ہیں کہ یہ اپنوں کا حال ہے ۔۔ غیروں کا تو کیا رونا ہے !!
 
محترم آپ نے کچھ کیا ہے یا صرف تنقید ہی کی ہے ۔۔۔۔اگر کچھ کیا ہے تو پیش کریں
 
حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
حرب بھائی دلیل سے بات کیا کرنی ہے سب کچھ خود ہر آنکھوں والے کے سامنے ہے۔
باربروسا بھائی!۔ یہ وقت الزام تراشیوں کا نہیں ہے۔۔۔
اگر ہم الزام لگانے پر آئیں تو فوج پر تنقید آسان ہوجائے گی۔۔۔
لیکن دیکھیں فوج نے غلط عمل کیا یا غلط عمل کے لئے مدد کی۔۔۔
حملے میں اُن ہی کی چوکیوں گا بھی نشانہ بنایا گیا۔۔۔
احتجاج شروع ہوا یہاں سے۔۔۔ پس پردہ بڑی کہانیاں ہیں۔۔۔
اور میں نہیں چاہتا کے بات کروں۔۔۔ لیکن پاکستان میں اسلحہ آتا کراچی پورٹ سے ہے۔۔۔
اب سوال یہ ہے کہ پورے پاکستان میں کسے اس کو تقسیم کیا جاتا ہے؟؟؟۔۔۔
اور سورس ایک ہی ہے ٹینکرز؟؟؟ اب سوچیں۔۔۔ کون کون اس میں ملوث ہوسکتا ہے۔۔۔
یہ میرا اندازہ ہے۔۔۔ کیونکہ کئی بات خبروں میں یہ دیکھا کے آئل ٹینکروں میں اسلحہ چھپا کر۔۔۔
ایک علاقے سے دوسرے علاقے میں منتقل کیا جارہا کے پکڑا گیا۔۔۔
 
Top