بخاری سید
رکن
- شمولیت
- مارچ 03، 2013
- پیغامات
- 255
- ری ایکشن اسکور
- 470
- پوائنٹ
- 77
اسلام آباد...الیکشن کمیشن نے انتخابی مہم کے دوران لائسنس یافتہ اسلحہ کی نمائش پر عائد پابندی ختم کر دی ہیالیکشن کمیشن نے انتخابات کے دوران پرتشدد کے واقعات روکنے کے لیے ہر قسم کے اسلحہ کی نمائش پر پابندی عائد کردی تھی، انتخابی عمل مکمل ہونے کے بعد لائسنس یافتہ اسلحہ کی نمائش پر پابندی ختم کر دی گئی ہے اور اس بارے میں وزارت داخلہ اور صوبائی چیف سیکریٹریز کو خطوط ارسال کر دیئے گئے ہیں۔
ربط
ربط