• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

پاکستان میں موجودہ سیاسی صورتحال – اور امریکی موقف

tashfin28

رکن
شمولیت
جون 05، 2012
پیغامات
151
ری ایکشن اسکور
20
پوائنٹ
52
پاکستان میں موجودہ سیاسی صورتحال – اور امریکی موقف

امریکی حکومت پاکستان یا کسی دوسرے ملک کی کسی بھی سیاسی جماعت یا فرد کی حمایت نہیں کرتی ۔ ہم ایک جائزاورقابل اعتمادجمہوری عمل کی حمایت کرتےہيں اورہم پاکستان ميں جمہوریت اورشفاف انتخابات کےبھر پورحاميوں میں سے ہیں۔

معزز قارئين کے معلومات کيلۓ، پاکستان میں موجودہ سیاسی صورتحال کے متعلق امريکی محکمہ خارجہ کے ترجمان وکٹوریہ کی طرف سے 16 جنوری 2013 کے ريمارکس:

"بنیادی طور پر، یہ مسئلہ پاکستانیوں کو حل کرنے کا ہے ۔ انہيں اپنے اندرونی سیاسی مسائل کوایک منصفانہ اور شفاف طریقے سے حل کرنے کی ضروت ہے ۔ پاکستان ميں ایک تسليم شدہ انتخابی عمل ہے جو آئين ميں موجود ہے۔ اس کا احترام کرنا ضروری ہے ۔۔۔ ہم پاکستان میں سویلین جمہوریت کی حمایت کرتےہیں ۔ اور موجودہ حالات کو جمہوریت اور آئین کےتحت حل کرنے کی ضرورت ہے" ترجمان امریکی محکمہ خارجہ،وکٹوریہ نولينڈ

محکمہ خارجہ ڈیلی پریس بریفنگ، براہ مہربانی ملاحظہ کریں :

U.S. Department of State

تاشفين - ڈیجیٹل آؤٹ ریچ ٹیم، شعبہ امریکی وزارت خارجہ

digitaloutreach@state.gov
U.S. Department of State
https://twitter.com/#!/USDOSDOT_Urdu
http://www.facebook.com/USDOTUrdu
 
Top