• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

پا ؤں کے احکام

ابن بشیر الحسینوی

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
1,118
ری ایکشن اسکور
4,480
پوائنٹ
376
ہم نے ا نسانی اعضاء کے احکام ومسا ئل پرایک مفصل کتاب لکھی ہے جس کی ایک فصل پاؤں کے احکام ہدیہ قارئین کرنے کی سعادت حاصل کر رہے ہیں ! (والحمدللہ)
پاؤں کی طہارت
وضوکرتے ہوئے کانوں کا مسح کرنے کے بعددونوں پاؤں ، ٹخنوں تک تین تین باردھونا؛
(صحیح بخاری : ۱۵۹ ، صحیح مسلم : ۶۶۲ )
یادرہے کہ وضو میں دونوں پاؤں کادھونا فرض ہے کیونکہ رسول اللہ نے صحابہ کرام کووضو کرتے ہوئے دیکھاان کی ایڑھیاں خشک تھیں ا ن پر پانی نہیں پہنچا تھا توآپ نے فرمایا؛ (خشک)ایڑھیوں کے لئے آگ سے خرابی ہے ۔(صحیح مسلم :۲۴۱)امام نووی نے اسی حدیث پر باب باندھا ہے کہ؛دونوں پاؤں کو مکمل دھونا واجب ہے؛۔
ایک شخص نے وضو کیا اور اپنے پاؤں پر ناخن کے برابر جگہ خشک چھوڑ دی ۔رسول للہﷺنے اسے دیکھ کر فرمایاکہ واپس جاؤ اور اچھی طرح وضو کرو ۔
(صحیح مسلم: ۲۴۳ )
مز ید تفصیل کے لیے یہا ں پر کللک کر یں
 

طاہر

مبتدی
شمولیت
جنوری 29، 2012
پیغامات
56
ری ایکشن اسکور
275
پوائنٹ
0
جزاک اللہ ابن البشیر بھائی

بہت ہی اہم یاد دہانی ہے۔ واقعی دیکھنے میں آیا ہے کہ کچھ لوگ بوجہِ عجلت یا نادانی کے باعث پاؤں کی ایڑیاں صحیح نہیں دھو پاتے جس کی سخت وعید ہے۔ یقینا ایسے لوگوں تک حدیثِ مذکورہ پہنچانا فرض اور کارِ ثواب ہے
والسلام
 
Top