پشاور میں دہشت گرد حملے پر قائم مقام سفیر رچرڈ ہوگلينڈ کا بیان
قائم مقام سفیر رچرڈ ہوگلينڈ کی طرف سے پشاور حملے پر امریکی سفارت خانہ اسلام آباد کيطرف سے جاری بیان:
"میں مقامی پاکستانی سیکورٹی فورسز کے عملے کی انسانی اور پیشہ ورانہ صلاحيتوں کا شکرگزار ہوں جنہوں نے دو امريکی سفارتکاروں اور دو مقامی عملے کی زندگيوں کوبچایا جب انہوں نے حملے کے بعد پشاور قونصلیٹ جنرل کی گاڑی کو محفوظ مقام پر پہنچايا۔ ان خطرناک حالات میں جہاں دہشت گرد کسی بھی وقت حملہ کر سکتے ہيں، ہم سب کو مل کرساتھ کام کرنا چاہیۓ – پاکستانی اور امریکی یکساں ہيں - کیونکہ ہم دہشت گردی کو شکست دینے میں ایک مضبوط باہمی مفاد رکھتے ہيں۔"
تاشفين – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
digitaloutreach@state.gov
U.S. Department of State
USUrduDigitalOutreach - Washington, DC - Government Organization | Facebook
https://twitter.com/#!/USDOSDOT_Urdu